Search results for #shahmehmoodqureshi
مقدمہ بنا تو دوسرے لوگوں نے بھی سائفر کاپیاں واپس نہیں کیں تھیں، ان کا اقدام درست: ہائیکورٹ مزید تفصیلات ⬇️ nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore… #Newspaper #Nawaiwaqt #News #PTI #ShahMehmoodQureshi #ImranKhan
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ #lahorehighcourt #IslamabadHighCourt #mohsinakhtarkayani #SpecialCourt #abulhasnatzulqarnain #ImranKhan #ciphercase #ShahMehmoodQureshi #PTI
سائفرکیس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر الزام تھا کہ انہوں نےسائفر کو قومی سلامتی کا خیال کیے بغیر ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا تھا۔ خبر کی تفصیل: sunonews.tv/23/04/2024/pak… #cyphercase #imrankhan #shahmehmoodqureshi #judge #SUNONEWSHD
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل دوبارہ ہو گی مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382325/ #AajNews #CipherCase #ImranKhan #ShahMehmoodQureshi #IHC
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ان کے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30382312/ #AajNews #ImranKhan #ShahMehmoodQureshi #Adialajail #PTI
Well said #shahmehmoodqureshi #Gaza_life_matters #FreePalaestine
Well said #shahmehmoodqureshi #Gaza_life_matters #FreePalaestine https://t.co/PHla6Ky5ZL
21 اپریل کو باہر نکلیں اور ووٹ کا دفاع کریں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا جیل سے قوم کیلئے پیغام جیت پی ٹی آئی کی ہوگی، زین قریشی کی دھواں دار گفتگو #PublicNews #PublicUpdates #ImranKhan #AdialaJail #ShahMehmoodQureshi @ZainHQ @PTIofficial #PTI #ByElections #vote
جیل میں زین قریشی کی خفیہ ملاقات! ووٹ نواز شریف کے نام پر لیکن حکومت کسی اور کی! عمران خان شاہ محمود قریشی کا جیل سے پیغام #SunoNewsHD #SunoUpdate #ImranKhan #ShahMehmoodQureshi #PTI #AdialaJail @ZainHQ
عمران خان، شاہ محمود اور شیخ رشید کو ضمانتیں دینے والے جج کے خلاف ریفرنس دائر مزید جانیں: wenews.pk/news/154609/ #ImranKhan #ShahMehmoodQureshi #WENews
اگر پاکستان کے نظامِ انصاف میں زرا سی غیرت کی رمق باقی ہوئی تو آج سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کی رہائی ہو جائے گی.عمر شہزاد @UmarShahzadPTI #ShahMehmoodQureshi
شاہ محمود قریشی اور بانی پی ٹی آئی نے باجماعت عید کی نمازادا نہیں کی تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1341039 #ShahMehmoodQureshi #PTIofficial #DailyJang
عمران خان، شاہ محمود قریشی کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی، وہ عید پر قید تنہائی میں تھے، مہربانو قریشی کی میڈیا سے گفتگو #PublicNews #PublicUpdates #ImranKhan #ShahMehmoodQureshi #AdialaJail @MeherBanoQ
خواہش تھی کہ سائفر کیس عید سے پہلے ختم ہو جائے۔۔۔ نہیں ہو سکا، سرکاری وکیل نے بھی وقت مانگ لیا، ہماری طرف سے کیس کنکلیوڈ ہے، فیصلہ آنا باقی ہے ، بیرسٹر سلمان صفدر #PublicNews #PublicUpdates #CypherCase #ImranKhan #ShahMehmoodQureshi #IslamabadHighCourt @BrSalmanSafdar
عید کے دن جیل میں عمران خان اور شاہ محمود پر کونسا ظلم کیا گیا ؟مہربانو قریشی کا ملاقات کے بعد انکشاف Imran Khan & Shah Mehmood Qureshi Eid in Jail | What Happen on Eid Day | Mehar Bano Qureshi Talk #adialajail #shahmehmoodqureshi #imrankhan #imrankhanpti #meharbanoqureshi
عید کے دن جیل میں عمران خان اور شاہ محمود پر کونسا ظلم کیا گیا ؟مہربانو قریشی کا ملاقات کے بعد انکشاف Imran Khan & Shah Mehmood Qureshi Eid in Jail | What Happen on Eid Day | Mehar Bano Qureshi Talk #adialajail #shahmehmoodqureshi #imrankhan #imrankhanpti #meharbanoqureshi
سائفر کیس ‘ عمران خان اور شاہ محمود کی رہائی؟عمرایوب اور قیادت عدالت پہنچ گئی اسلام آباد ہائیکورٹ میں بڑی سماعت کا احوال PTI Omar Ayub Media Talk | Islamabad High Court | imran Khan & Shah Mehmood Chiper Case #omarayub #imrankhan #shahmehmoodqureshi #islamabadhighcourt