Search results for #DailyJang
پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، وہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344678 #PTIOfficial #DailyJang #RanaSanaullah #PMLN
واٹر کارپوریشن نے عوام کو اس دوران پانی احتیاط سے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344657 #DailyJang
ابو بکر نے ایک گھنٹے میں 11ہزار 123 درختوں کو ایک گھنٹے میں گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1344679 #DailyJang #trees
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ایس او محمود آباد سمیت 17 افسران اور اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344653 #Karachipolice #DailyJang
آنے والے بلدیاتی الیکشن کےلیے فکرمند ہوں، میئر لندن صادق خان تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344670 #DailyJang #SadiqKhan
پاکستان کے شاہین آفریدی نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ نیوزی لینڈ کے ٹم سیفرٹ نے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344645 #DailyJang #PAKvsNZ
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کوچز کے ناموں کا اعلان کریں گے، ذرائع تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344665 #DailyJang
وزارت توانائی کی پہلے سے نقصان میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344651 #MinistryofEnergy #DailyJang
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار کے کندھے پر انکا بیگ بھی موجود ہے۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344665 #DailyJang #Sodhi
رؤف حسن نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کےلیے سوا سال سے کمیٹی بنائی ہوئی ہے۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1344669 #DailyJang #PTI
عدالت نے آصفہ بھٹو زرداری کے خلاف الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1344666 #DailyJang #AsifaBhuttoZardari
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جیسا بدتمیز اور بےلگام ان کا لیڈر ہے ویسے ہی یہ خود ہیں۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1344656 #DailyJang #PTI #PMLN
بابر اعظم نے 69 اور فخر زمان نے 43 رنز کی اننگز کھیلیں۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344645 #DailyJang #PAKvsNZ
اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری میں مسترد کیے جانے کو میں نے کئی بار دیکھا ہے اور اس کی بہت ساری وجوہات ہیں۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1344649 #DailyJang #PriyankaChopra
سینیٹر شبلی فراز نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دینے والے سینیٹر عرفان صدیقی کو جواب دے دیا۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344650 #PTIofficial #DailyJang #PMLN #ShibliFaraz #IrfanSiddiqui
ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ مُسلح افراد سیشن جج کی گاڑی اور ڈرائیور کو وہیں چھوڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات: jang.com.pk/news/1344652 #DailyJang
قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344654 #DailyJang #BabarAzam #PAKvsNZ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344640 #AliAminGhandapur #DailyJang #ShehryarAfridi
کل پی ٹی آئی کے لیڈر نے کہا کہ وہ فوجی قیادت سے براہ راست مذاکرات کریں گے، سعد رفیق تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1344642 #KhawajaSaadRafiq #SaadRafiq #DailyJang #PTIofficial #PMLN #DailyJang
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی کسی سڑک پر سیکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے:jang.com.pk/news/1344639 #Karachi #MayorKarachi #MurtazaWahab #DailyJang