Search results for #AttaTarar
عطاء تارڑ اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب آمنے سامنے۔ بات گالی گلوچ تک آ گئی۔ #Election2024 #AttaTarar #UmarAyub #BillsMafia #ColumbiaUniversity #NationalAssembly #PakistanArmy #IslamabadPolice #ElectionCommission #SunniItHadCouncil
پی ٹی آئی رہنما سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کے تحت باہر آسکتے ہیں مگر ایسا کرنے سے انہیں سیاسی نقصان ہوگا۔ #PTI #Senator #Hamidkhan #ImranKhan #political #BarristerGohar #attatarar
عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود بات چیت کا تاثر دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1343371 #PMLN #DailyJang #PTIOfficial #AttaTarar
بشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز باتیں کی جاتی رہیں، ان کے تمام طبی ٹیسٹ درست آئے، وہ صحت مند ہیں،پی ٹی آئی نے قسم کھا رکھی ہے کہ انہوں نے ملکی دفاعی اداروں کے خلاف بات کرنی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
مسلم لیگ (ن) کے ووٹر سمیت دیگر لوگوں نے بھی مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیا، نفرت، منافقت اور جھوٹ کا بیانیہ مسترد ہو چکا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
تحریک انصاف کے جھوٹ، تشدد پر مبنی بیانیہ، قول و فعل میں تضاد اور متضاد بیانات کو پاکستان کے عوام نے مسترد کر دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
عوام نے محمد نواز شریف کی محبت میں ووٹ دیئے، محمد نواز شریف سے لوگوں کی والہانہ محبت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا ڈھنڈورا پیٹا گیا، اللہ تعالیٰ کے فضل سے مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں کلین سویپ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
ہماری نیت اس مسئلے کو حل کرنا ہے، ماضی کی حکومت نے بھی اس پر کام کیا، اس پر دوبارہ کام ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
2011ءمیں سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے بارے میں انکوائری کمیشن بنایا تھا، اس کمیشن کے تحت 10023 میں سے 7900 کیس حل ہو چکے ہیں، 23 فیصد کیس زیر التواءہیں، وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
2022ءمیں ایمان مزاری صاحبہ نے نعیم رحمت نامی کے بارے میں کہا کہ یہ مسنگ پرسن میں شامل ہے، یہ شخص 2019ءمیں لانڈھی جیل میں منشیات کے کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات #Attatarar
وزیر قانون نے مسنگ پرسن کے ایشو پر تفصیلی روشنی ڈالی، دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہداءکے لواحقین کے اس حوالے سے بہت تحفظات ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات #AttaTarar
فوج خلاف ڪوڙا بيان، وفاقي وزير عطا تارڙ جي نيوز ڪانفرنس #pakarmy #attatarar #Pakistan #AwazNews
سعودی عرب کا اعلیٰ سطح وفد اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی بات کرتا ہے، دنیا بھر میں پاکستان کی اسٹریٹجک لوکیشن کو سراہا جارہا ہے،عطا تارڑ #AttaTarar #Bushrabibi
جیل میں بیٹھے شخص کو نظر آرہا ہے وہ تنہا ہوجائے گا،ہم نے پاکستان کے دوست ممالک سے تعلقات اور ساکھ کو بحال کیا،عطا تارڑ #AttaTarar #Bushrabibi
یہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں، آپ کو دوست ممالک کیخلاف بات کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عطا تارڑ #AttaTarar #Bushrabibi
آپ نے ملکی دفاعی اداروں کیخلاف بات کرنے کی قسم کھائی ہے، آپ کا جھوٹ بے نقاب ہوتا جارہا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ #AttaTarar #Bushrabibi
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کہتے ہیں وہ بالکل ٹھیک ہیں،ٹیسٹ کرانے پر بشریٰ بی بی باکل صحت مند نظر آتی ہیں،عطا تارڑ #AttaTarar #Bushrabibi
معيشت بابت اهم خبر، عطا تارڙ اهم ڳالهيون ٻڌائي ڇڏيون #attatarar #economy #AwazNews #Pakistan
Attaullah Tarar Said Fazil Member Not '" Pagal Member " Azam Nazir Clarified ! #attatarar #azamnazeertarar #CapitalTV