Waqas Khan @WaqasKh35716700
Khan Joined April 2022-
Tweets6K
-
Followers319
-
Following1K
-
Likes7K
دو ماہ کی بندش کے بعد سوشل میڈیا سائٹ ایکس کو پاکستان بھر میں جزوی طور پر بحال کردیا گیا، متعدد فیچرز تاحال معطل
جو ہماری ماں بہن کی بے عزتی کریں، جو ہمارے کپڑے اتاریں ایسی پولیس اور فوج کے خلاف بغاوت جائز ہے۔ محمود خان اچکزئی @MKAchakzaiPKMAP #MehmoodKhanAchakzai siasat.pk/threads/892849
دکھایا جو تاریخ میں کسی کو کرنا نصیب نہیں ہوا تھا۔ اُس نے اس قوم کو شعور دے دیا جس کی غفلت کی نیند پر کئی سوں کے خوابوں کے محل کھڑے تھے۔پر میں سوچتا ہوں اس سے آگے کیا وہ واقعی ہماری تقدیر کی قید سے آزاد ہوگیا ہے؟ کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں عمران خان جیل میں خوش باش تھا۔
بشری بی بی کو اکلوتی تشویش یہ تھی کہ پیشیوں کے چکر میں ان کا اعتکاف نہ چھوٹ جائے۔ جب یہ کہتے ہیں کہ وہ سو سال بھی جیل میں رہنے کو تیار ہیں تو میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔۔ یہ جو چوبیس کروڑ کا ملک اپنے پنجوں پر چل رہا ہے اس خوف میں کہ کسی کی دُم پر پاؤں نہ پڑ جائے۔ یہ
جو اپنے سانس لینے کے حق کے لیے دستِ سوال دراز کرتے ہوئے بھی “جل تو جلال تو” کا ورد کر رہا ہوتا ہے۔ یہ جو چہروں پر تفکر ہے۔ انداز میں بے بسی ہے۔ آنکھوں میں غصہ ہے۔ لہجوں میں حالات کی تلخی۔ یہ جو سجدوں میں اُسی کا تذکرہ ہے۔ یہ
جو بے دلی آسیب کیطرح ہمارے شہروں میں منڈیروں سے لٹک رہی ہے۔ سڑک کنارے فٹ پاتھوں پر بے کسی کے مزاروں پر آنکھیں بجھتے دیوں سی ہوگئی ہیں۔ یہ جو اپنی ہی گلیاں اژدھے سی پھنک پھیلائے اپنے باسیوں کو نگلنے بیٹھی ہیں۔ لا قانونیت، مہنگائی، بے وقعتی، بے سروسامانی۔ یہ قوم تو اس شخص کے بغیر
کسی قہرزدہ بستی کے باشندوں سی لگنے لگی ہے۔ وہ جو کچھ روز پہلے ایک شعر گردش کر رہا تھا۔۔ غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے۔ یہ جو ہمیں اللہ کے بعد ایک اس بات کا آسرہ ہے کہ کوئی ہے جو ہمارا خیر خواہ ہے۔۔ کیا وہ واقعی یہ سوچتا ہے کہ اُس کی ہماری طرف حُجت تمام ہوگئی ہے؟ کہ بس اُس کی
ضرورت یہیں تک تھی اور اِس سے آگے ہم اپنے والی آپ ہیں؟ چاہیں تو اُس کا پڑھایا سبق آنکھوں میں بسائیں عمل میں لائیں۔ چاہیں تو تاراج ہوجائیں۔ جئیں یا مریں۔ میں سوچتا ہوں، اپنے اردگرد دیکھتا ہوں، یہ جو چند “اپنے” ابھی سے بیٹھ کر وراثت کی تقسیم میں لگ گئے ہیں۔ یہ جو ایک ہی
کسی کے ہاتھ ککھ نہ رہیگا۔ نہ طاقت والوں کے ہاتھ۔ نا طاقت کے متلاشیوں کے ہاتھ۔۔ وہ جو طاقت کا سرچشمہ ہیں کسی کی نسبت سے ہمارے، تمہارے ہیں۔ اور جس سے اُن کو نسبت ہے وہ سوچتا ہے اُس نے اپنی حُجت پوری کردی ہے۔ اس سے آگے اپنا انجام جانتے ہو؟ کون ہو تم؟ اپنی خوش قسمتی کو محض بدنصیبی
میں بدلنے جتنے اہل ہو۔ کس گمان میں جیتے ہو؟ عمران خان جیل میں مطمئن ہوگا، اُس کا اطمینان صرف ہماری غیرت کے لیے تازیانہ بھی ہوتا تو بہت تھا مگر وہ جو اپنے انجام کی قید سے آزاد ہوگیا ہے، یوں جو ہماری تقدیر کی فکر سے بے اعتنا ہوگیا ہے، اُس کا اطمینان ہماری موت کا پروانہ بن جانا ہے۔
ReleaseImranKhan جیسے سقراط جان گیا تھا کہ زہر کا پیالہ اُسے مارنے والا نہیں ہے، یہ جو کہتے ہیں عمران خان جیل میں مزید خطرناک ہوگیا ہے درست کہتے ہیں۔ بہت خطرناک ہوتا ہے وہ آدمی جو اپنے
فکر ہے کہ کوئی اُس سے زیادہ نہ سمیٹ لے جائے۔ یہ جو لاکھوں کی جہد سے آنکھیں پھیر کر مقصد کے بجائے محض من مرضی کے صلے کی نیت سے قربانیاں ازبر کرائی جارہی ہیں۔ یہ جو اُس کو بھول کر ہر معاملے کی فکر طاری ہے۔ یہ جانتے بھی ہیں کہ جو وہ کہہ رہا ہے اُس کے معنی کیا ہیں؟
ہوتے جبر سے لے کر اسلاموفوبیہ تک؟ اُمت مسلمہ کی آواز بننے سے لے کر آزادی کی اس جنگ تک۔۔ ?Didn’t he try his best اُس کے ہاتھ میں تو نیت اور کوشش تھی وہ اُس نے کرلی، دل و جان سے۔ وہ کامیاب بھی ہوگیا۔ اُس نے وہ کر
کہ وہ جو اپنے رب سے سننا چاہتا تھا کہ “you tried your best” تو کیا ہم ساری قوم اور دنیا کا ہر مظلوم اس بات پر گواہ نہیں کہ اُس نے کوئی کثر نہیں چھوڑی؟ شوکت خانم سے لے کر نمل تک اور احساس سے لے کر ایک پوری قوم کو گویا کرنے تک؟ افغانستان سے لے کر کشمیر اور فلسطین پر
انجام کی قید سے آزاد ہوجائے۔ جو جان جائے کہ اُس نے اپنی زندگی اُس کام میں لگا دی کہ جس کے لیے اُسے تخلیق کیا گیا تھا، جو اپنی پراگریس سے مطمئن ہوجائے۔ جسے اپنے خالق کے سامنے پیش ہونے میں کوئی عُذر نہ رہے۔ میں سوچتا ہوں
دیکھو کتنی لمبی لمبی پھینک رہا ہے۔ کہ قائداعظم سے کسی نے پوچھا آپ ملتان کیوں نہیں جاتے، قائداعظم نے جواب دیا کہ ملتان میں گیلانی بیٹھے ہیں اس لیے۔ ملتان والو ضمنی الیکشن میں ان فراڈ یو کو جیتنے نہیں دینا۔🤣🤣🤣
امیر عباس: عمران خان نو ماہ سے جیل میں ہیں کیا عمران خان کی مشکلات کم ہوں گی؟ طارق جمیل کاخوبصورت جواب:رات کتنی ہی لمبی ہوجائےصبح ضرور ہوتی ہے یہ اللّه کانظام ہے جب اندھیرا حد سےبڑھتا ہےتو روشنی ہوتی ہے اس رات کی بھی صبح ہوگی ظالموں نے انجام کو پہنچانا ہے
9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت ایک سازش کے ذریعے گرائی گئی اور اس سازش کو چھپانے کے لئے جو غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات اٹھائے گئے، اس نے ثابت کر دیا کہ عمران خان غلط نہیں ہے۔ #چوروں_کے_دو_سال
The Power Of PTI @ThePowerOfPTI
213K Followers 24K Following Journalist | Content Creator | Political Analytics | Political & Social Media ActivistMaher G @MaherG66969559
80 Followers 180 FollowingDoreenWhyet @BTnzf2NeI23P9
27 Followers 140 FollowingMia shahbazJutt @MiaShahbaz90038
27 Followers 177 FollowingFarman ullah Wardag @wardag_1
7 Followers 37 FollowingAdam Philips @AdamPhilip84999
165 Followers 1K FollowingClaraColeridge @tSRfC0IixUN8w
16 Followers 733 FollowingFlorence 🤪 @Florence2657
5 Followers 484 Following Irrеsistible nymphоmаniac соnsumed bу insаtiаblе dеsirеPrince Tariq @PrinceTariq112
34 Followers 262 FollowingKhan Zadi😎 @khanzadi7364
982 Followers 1K Following I am a Clinical Psychologist 👩⚕️& Business Owner 🇵🇰🇺🇸🇬🇧syedsaqi @saqib5121
3K Followers 4K Followingasma @ab9335128
753 Followers 6K FollowingQaisar Thethia @qaisarthethia
45K Followers 26K Following Freelance Journalist, Columnist & Blogger Invented Slogan ایک نصاب ، ایک کتابM.Rafi kakar @Rafi71584
199 Followers 2K FollowingIqbal @Iqbal1_7
12 Followers 49 FollowingHafiz Khan @HafizKhan696631
2 Followers 9 FollowingSarwar Khan @SarwarKhan18049
3K Followers 6K FollowingThakur Thakur @ThakurT10034792
413 Followers 1K Followingkhanzadi @khanzadi73
900 Followers 2K Following PTI,INSAFIAN AND PATRIOT Passionate about cricket. Support Pakistan Cricket Team. RESPECT FOR PAKISTAN. Follow me and get instant follow back 🔙.ملک روحیل ا�.. @rohail35083
532 Followers 2K FollowingSarim Khan @sarim12550
2 Followers 56 FollowingIsrar Ahmad Farooqi @IsrarAhmadFaro1
407 Followers 412 Following M.Phil in Applied Linguistics, Subject Specialist of English at GHSS Ziarat Talash, I'm happy hurting and healing at the same time.Pakistan 🇵🇰 @nayapakistan112
604 Followers 2K Following Pakistan Champion 🇵🇰 Alhamdulillah for everything .. @imrankhanpti💕ZiaJan @janzia809
16 Followers 118 FollowingNaseemChoudhary (Chou.. @Naseem01258
924 Followers 895 Following کامیابی کی بنیاد' محنت سچائ اور انصاف میرا خواب پرامن اور خوشحال پاکستانimran majeed Mayo @imranmajeed343
7 Followers 133 FollowingMuhammad Hussainnilud.. @Muhamma74593443
2K Followers 5K FollowingSo-Star @SoStarMusic
196K Followers 175K Following #Music Producer & Songwriter YT:https://t.co/DF4TRlqcST itunes:https://t.co/uxgwVL06Xn 😎Ali Ahmad @aliahmadp900
14 Followers 45 Following Hello everyone I am a Social Media advertiser I also run ads for grow your business I have experience of 1 year in advertisingSofia PTI @SofiaOffecial
1K Followers 2K Following پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ، آخری سانس تک عمران خان کے ساتھ۔Camila Markson @learnfromcamila
509 Followers 3K Following 👩💻 I I Help People Make Money From Home 💰 | Ex nanny to +$1M in Less Than 2 Years 💬 I DM me "I'm ready" to learn more 📨 | FREE Beginners GuideWaqas Khan @khan_waqas84
155 Followers 172 FollowingAyesha Khan @AyshaKhan_PTI
2K Followers 3K Following Only Imran Khan fan, Crazy Insafian, Keyboard warrior, And member of PTI SMT 🇵🇰Saqib Qureshi @iamsaqibqureshi
164 Followers 1K FollowingHassan Iqbal @HassanI80865836
15 Followers 57 Followingislamic post @pages786
265 Followers 528 FollowingM. Jawaid @Jawaid675
436 Followers 1K Following I am graphic designer and off set printer also providing every type of sign boards, digital printing, books printing, catalog printings, 3D sign Boards.Sawera Rajpoot @SaweraBhatti2
40 Followers 111 Followingزیشان @zeeshan8419
39 Followers 34 Following اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ اے اللہ :ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتےہیںPir Zafar Iqbal @PirZafarIqbal1
11K Followers 6K Following PTI PK-99 senior Leader & PTI Social Media activist ,Imran Khan FollowerSitara🇵🇰 PTI ti.. @sahhalrauf
9K Followers 1K FollowingImran Khan @ImranKhanPTI
20.7M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of PakistanImran Khan @ImranRiazKhan
5.7M Followers 613 Following Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my ownAdil Raja @soldierspeaks
1.5M Followers 661 Following Representative @IHRF_English | War Wounded Veteran | Independent Journalist | 📧:[email protected] | https://t.co/r0snm0PwymJameel Farooqui @FarooquiJameel
1.4M Followers 480 Following Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶Siddique Jan @SdqJaan
2.2M Followers 41K Following Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnSSabir Shakir @ARYSabirShakir
3.7M Followers 481 Following Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92Ch.Shahzad Gill @ShahzadGill202
176K Followers 415 Following Owner of Gill Group of Companies۔۔۔۔ Live like a Lion🦁۔۔۔Qasim Khan Suri @QasimKhanSuri
2.5M Followers 299 Following Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan. Central Senior Vice President Pakistan Tehreek-e-Insaf. Member Core Committee. RTs ≠ official endorsementsAsad Umar @Asad_Umar
9.6M Followers 14 Following Ex naukri pesha mazdoor, retired politician and above all a citizen of PakistanDr. Shahbaz GiLL @SHABAZGIL
4.5M Followers 48 Following PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|Orya Maqbool Jan @OryaMaqboolJan
1.4M Followers 170 Following https://t.co/SifsWNcWAb [email protected]Maleeha Hashmey @MaleehaHashmey
1.9M Followers 79 Following Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰Haqeeqat TV @Haqeeqat_TV
1.0M Followers 10K Following OFFICIAL ACCOUNT / Haqeeqat TV is the fastest growing YouTube Channel of Pakistan.Javeria Siddique @javerias
1.6M Followers 6K Following Op-Ed @trturducom @roznamadunya @indyurdu Aviation: Writer and Photographer https://t.co/lqohQsU7KF https://t.co/DoCObyI4B9Kousar Parveen Bhatti @KousarMKB
13K Followers 18 Following PTI - Ticket Holder NA-69 Mandi BahauddinAliya Hamza Malik @aliya_hamza
10K Followers 3 Following |Former MNA| Former Parliamentary Secretary Textiles, Industries and Commerce| Core Committee Member PTI| NA 118 Lahore Official AccountAsad Ali Toor @AsadAToor
299K Followers 673 Following Sapiosexual. Executive Producer/Journalist, report politics/courts. Love Jaun Elia/pets/kids. Uncensored: https://t.co/OpZcezqy51Khan Zadi😎 @khanzadi7364
982 Followers 1K Following I am a Clinical Psychologist 👩⚕️& Business Owner 🇵🇰🇺🇸🇬🇧Azma Zahid Bokhari @AzmaBokhariPMLN
669K Followers 1K Following Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLNFaisal Khan @KaliwalYam
132K Followers 2K Following |Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|Baaghi TV باغی ٹ.. @BaaghiTV
55K Followers 12 Following A Digital web news network of Pakistan prevailing truth, justice and accountability shunning corruption injustice , crime and terrorism. #BaaghiTV 03030204604Mahrang Baloch @MahrangBaloch_
259K Followers 666 Following Political Worker| MBBS | PGR in Surgery #EndEnforcedDisappearancesWE News @WENewsPk
18K Followers 35 Following A credible source for comprehensive & timely news coverage on national & international events English stories @WENewsenglishSaqib Bashir @saqibbashir156
136K Followers 3K Following Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.khan pti @wbwb44206
224 Followers 429 FollowingRehana Dar @RehanaImtiazDar
104K Followers 17 Following PTI, Candidate NA-71 & PP-46, Sialkot. Mother of Umar Dar & Usman DarDureShahwaar @Dureshahwaar99
5K Followers 277 Following Bravery is standing with Truth & Right | Leader @Imrankhanpti | #PtiFamily*•.♡𝓐𝓲𝓶�.. @DaughterOfSoil_
43K Followers 20K Following Pakistani بدترین سبق ہمیشہ پسندیدہ لوگ دیتے ہیں 😊😁 https://t.co/uUsqgSv1ERℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄�.. @NiniYmz
161K Followers 16K Following Social media activist, columnist @BaaghiTv, @newspanel_tv, @TheAsiaToday writer,Singer,Painter,poet, &Avid book reader,Pakistan First,Imran khan true leader ❤️Tayyaba @Rj_Tayyaba
49K Followers 4K Following I support @ImranKhanPTI 🇵🇰l🇩🇪 Social media activist.. Punjabi , Am introvertMajor Tahir Sadik @MajorSadik
45K Followers 4 Following Member National Assembly (NA-55), Member Core Committee Pakistan Tehreek-e-Insaf, Ex- Nazim District AttockIntazar Hussain Panju.. @intazarpanjutha
168K Followers 1K Following Focal Person to Chairman PTI Imran Ahmad Khan Niazi|| ||Javed Hashmi @JavedHashmiJH
96K Followers 38 Following Former President PMLN, PTI, ARD & Students Union of Pakistan. Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-i-daar Kay Saaye Talay.🇵🇸jookeerrr🇵🇰 @jokkeerrr2
181K Followers 33K Following پاکستان میرا گھر فوج میری محافظ لیڈر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازیDr.Pikachu @HazratAli004
7K Followers 3K Following حَسبُنَااللّهُ وَنِعمَ الوَکِیل.نِعمَ المَولی'وَنِعمَ النَّصِیر..Matiullah Jan @Matiullahjan919
1.1M Followers 991 Following Journalist, Court reporter, columnist, RTs no endrsmnt. #MJtv https://t.co/UJYEdEO1eV https://t.co/tJqGZN7jSc…Akhtar Mengal @sakhtarmengal
213K Followers 221 Following President of Balochistan National Party. Member National Assembly NA-256Shahid Khaqan Abbasi @SKhaqanAbbasi
352K Followers 83 Following Official account of Shahid Khaqan Abbasi. Former Prime Minister of Pakistan, MNA NA-124. Tweets by SKA will be signed -SKASardar Ayaz Sadiq @AyazSadiq122
156K Followers 29 Following Official handle - Sardar Ayaz Sadiq - Speaker of the National Assembly of Pakistan | Former Fed Minister for Economic Affairs, Political Affairs and Law | #PMLNEngr. Khurram Dastgir.. @kdastgirkhan
391K Followers 2K Following Central Vice-President PMLN—Former Federal Minister for Foreign Affairs, Defence, Commerce, Energy—Honoured to represent Gujranwala in National Assembly 2008-23Voicepk.net @voicepkdotnet
24K Followers 668 Following Pakistan's first digital media platform focused on human rights & criminal justice. An initiative of Asma Jahangir Legal Aid Cell.Munizae Jahangir @MunizaeJahangir
191K Followers 467 Following Journalist @aaj_urdu anchoring news show @SpotlightAajtv.Activist & editor @voicepkdotnet.On board of @Asma_Jahangir.Elected Co Chair HRCP & member of SAHR.Congressman Greg Casa.. @RepCasar
27K Followers 528 Following Congressman for Texas Congressional District 35 (#TX35), from East Austin to West San Antonio. Whip of @USProgressives. Grassroots labor organizer. he/himPTI Khyber Pakhtunkhw.. @PTIKPOfficial
504K Followers 93 Following Official Twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber PakhtunkhwaSenator Aon Abbas Bup.. @AonAbbasPTI
282K Followers 122 Following PTI Senator | Regional President PTI South Punjab |Former Special Assistant to Prime Minister on E-Commerce |Former Managing Director Pakistan Bait-ul-MalAl Jazeera English @AJEnglish
8.8M Followers 249 Following Watch Al Jazeera’s live coverage of the War on Gaza. #GettingTheFacts #YourRightOurDuty. For breaking news alerts, follow @AJENews.Aftab Iqbal @Aftab_Iqbal1
244K Followers 17 Following This is the Official Twitter Account of Aftab Iqbal, Follow & stay connected. For more details, visit: https://t.co/jEGXG8baFK Khabarhar with Aftab IqbalJunaid Saleem @ImJunaidSaleem
74K Followers 2K Following Journalist , President info / Digital/Entertainment GNN Anchor , DaisBook Former Anchor @HasbeHaal Editor Daily INSAF https://t.co/P8u3Q4vA47ماہ نور ملک @Mahnoor2662
69K Followers 785 Following Proud to be a Pakistani💚|| Social activist|| Student🎓🎓|| Love Baskin Robbin's|| Political & non-political Tweets| Imran khan = Pakistan| content creator 📔📑Eman Tahir @EmanTahirSadik
96K Followers 473 Following Former Member National Assembly NA-59 | Former Chairperson District Council Attock | #NA50Shahid Khaqan Abbasi @ShahidKhaqanMNA
38K Followers 281 Following Fan account of Former Prime Minister of Pakistan Mr. Shahid Khaqan AbbasiMaahi Khan @rubsays
66K Followers 9K Following Social Media activist | Online Earning | Rts are not Endorsement. Pakistan Zindabad 🇵🇰Hiba Fawad Chaudhary @HibaFawadPk
85K Followers 835 Following •I am Woman. Supporter of everyone.☺•Love Twitter because everybody judges everybody.•Food’s my life.•Entrepreneur & Proud Wife.💥Abida M Gardezi @gardezimabida
121K Followers 64K Following وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ🤲نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَریب https://t.co/cImyixFXKw https://t.co/EuhcqIJeu9Mubashir Zaidi @xadeejourno
38K Followers 577 Following Executive Producer @trtworld Former editor @dawn_com Worked @bbcWorld @the_hindu @latimes @htTweets Previously tweeted @xadeejournalistBeenish Javed @beenishjaved
7K Followers 1K Following Journalist @dwnews. @EastWestCenter Jefferson Fellow. Former @NRC_Norway @ARYnewsofficial. RTs are not endorsements. Opinions are my own.Capital TV @CapitalTVLive
687K Followers 542 Following Capital TV is among the Leading National News Channels in Pakistan. Thriving to enlighten its viewers with quality analysis and Latest News.اسی خاندانی مرد کا چھوٹا بھائی انتہائی بدنسلا چول ، غیر خاندانی ، بیوفا بھی ہے جو ہر خوبصورت عورت دیکھ کر یا تو نکاح کر لیتا ہے یہ غریدہ کی طرز پر رکھیل رکھ لیتا ہے ۔۔۔ پتہ نہیں وہ میاں شریف کا اپنا ہے یا کچرے سے اُٹھا لایا
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی گرفتاری اب جس مقدمہ میں ڈالی گئی ہے اسکے مطابق انہوں نے تھانہ کمرمشانی میانوالی میں آگ لگائی۔۔ جب کہ 9 اور 10 مئی کو لاہور میں ان کی موجودگی کی ویڈیوز موجود ہیں۔۔ پورا نظام نہتی خواتین سے خوفزدہ ہے۔۔۔لعنت ایسے نظام پر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے انکشافات کے بعد اب بہترین موقعہ ہے کہ آرمی چیف حافظ عاصم منیر، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم استعفٰی دیں اور غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات میں براہِ راست ملوث ہونے پر گرفتاری دیں۔
ڈونلڈ لُو نے کانگریس کمیٹی کے سامنے دیے گئے بیان میں فروری 8 کے الیکشن ماسٹرز کا حلیہ بگاڑ دیا ہے الیکشن کو دھاندلی زدہ کرنے کیلیے تمام حربے استعمال کیے گئے لیکن یہ بیان دکھانے پر پابندی ہے
جیسے ہی ڈونلڈ لو نے کہا کہ پاکستان میں عمران خان حکومت کے خلاف سازش نہیں کی تو ساتھ بیٹھے لوگوں کا رد عمل یہ تھا جھوٹا He is a liar سنئے
پاکستان میں امریکہ کے سفیر کو عمران خان کے پاس جیل بھیجا جائے یہ جاننے کیلیے کہ کس طرح انہیں غلط طور پر یک طرفہ عدالتی کارروائیوں کے نتیجے میں جیل میں ڈالا گیا، اور اسکی زندگی محفوظ ہو امریکی کانگریس مین بریڈ شرمین
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گیا تو وہاں پر خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا۔ یہ مذہبی اسکالر عظیم کرکٹر اور وزیراعظم عمران خان کے ملک سے ہیں
پنجاب میں ڈاکوؤں کی ناجائز حکومت کا رمضان پیکج کے نام پر پہلا بڑا ڈاکہ: گھر تک رمضان پیکج پہنچانے کے نام پر صرف فوٹو شوٹ ہو رہا اور اکثر سامان بازاروں میں بیچا جا رہا ہے
سوشل میڈیا کے دور میں جعلی بیانیے نہیں بنائے جاسکتے سچ سامنے آجاتا ہے
اس شخص کی قربانیوں کا کوئی ذکر تک نہیں کرتا یہ شخص وفا کی آخری حدوں تک چلا گیا ہے
سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ 🚨 میرے سمیت پی ٹی آئی کارکنان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے میرے دونوں بازوں پانج ماہ سے فریز ہوئے پڑے ہیں، پانج ماہ پہلے عدالت نے چیک اپ کا حکم دیا، مجھے پندرہ دن پہلے ڈاکٹر دیا گیا. جیل کا ناقص کھانا کھا کر مجھے پتے کے بیماری لاحق…
کور کمانڈر پشاور ہدایت الرحمن نے مجھے کہا کیا ہوا اگر بچہ مر گیا اور پیدا کرو۔۔۔ آج وہ لوگ کہتےہیں شہداء کی توحین ہو رہی۔ ہیں۔۔ افسوس کی بات ہیں💔😢
افغانستان پر حملہ۔۔ اس فلم کا بجٹ ایکٹرز ڈاریکٹرز ایکسٹراجب کاسٹ ہورہے تھے۔۔ تب مراد سعید نے سکرپٹ2022 میں ہی بے نقاب کردیا تھا۔۔ اسکے بعد ہم نے فلم چلتی دیکھی جو آج افغانستان پر حملے تک آپہنچی۔۔لیکن عمران خان اور مراد سعید کے علاوہ کسی میں دل گردہ نہیں تھا کہ بات بھی کرسکے
اکانومسٹ نے اسٹیبلشمنٹ اور ن لیگ کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ کہا یہ اب مل کر جو کچھ بھی کر لیے ان کے دن گنے جا چکے ہوں۔ کہا کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا قیدی نمبر 804 یہ جنگ جیت چکا ہے۔ اس کے مخالفین کو ابھی ادراک نہیں ہے۔ جلد انہیں بھی ہوجائے گا۔ ویلاگ کا لنک…
قاضی فائز عیسی کی اسٹبلشمنٹ سے ملاقاتوں کا سلسلہ عمر عطاء بندیال کے دور میں ہی چیمبر ورک کے دوران شروع ہوگیا تھا مگر میں چپ رہا۔ اسد طور
اس وقت ملک میں جو بحران ہے اسکی وجہ قاضی فائز اور انکے متنازع اور مشکوک فیصلے ہیں اب تو دھاندلی کے حوالے سے چیزیں کھل کر سامنے آرہی ہیں تاریخ ایسے فیصلوں کو یاد رکھے گی مطیع اللہ جان نے پھر ایکسپوز کردیا🔥
کابینہ کا تشکیل ۔۔۔ ایک فلمی سین ۔۔۔ کیسے کیسے وزیر لائے گئے ۔۔
یہ جیل میں افطاری کا شوٹ تھا۔ TikTok والی #MadamThiefMinister نے اپنی اور اپنے ٹبر کی بڑی بڑی تصویریں زبردستی جیل کے اندر لگوائیں تاکہ بچارے قیدیوں کی نیندیں حرام ہوں۔
چار گھنٹے لائن میں کھڑا رہنے کے بعد رمضان پیکج کا تھیلا ملا سامان رکھ لوں گا لیکن ووٹ صرف عمران خان کا ہے
18 مارچ 2023 پاکستانی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن جب سابق ویراعظم اور قومی ہیرو کے گھر پر دھاوا بولا گیا
یہ جنگ ہار نہ جائیں سپہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب غریب شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے