یہ کیا ہورہا ہے، فون رکھ کر بات کرو، یہ کس قسم کا کلچر ہے؟، مجھے کوئی دیکھ رہا، نوٹ کر رہا ہے، اس کمرے میں ڈیوائس لگی ہے، یہ کیوں ہوتا ہے، کیا ایک جمہوری ملک میں ایسا کلچر ہونا چاہئے۔ جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس اطہر من اللہ نے قاضی کی دُم پر پاؤں رکھ دیا
76سال سے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کی پارٹنر شپ ہے، یہ کلچر اب بھی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ
یہاں ایسا کوئی کلچر نہیں ، مجھے ان 76 برس میں شامل نہ کریں، میں نے عدلیہ کی آزادی کی جنگ لڑی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سیاسی مقدمہ میں حساس اداروں کی خواہش کے مطابق فیصلہ نہ ہونے پر ججز کو افغانستان سے دہشتگردوں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔
پشاور ہائی کورٹ کے ججز کا انکشاف
اس ملک میں سچ بولنا بہت مشکل ہے وہ ججز جو سچ بولتے ہیں ان کہ بچوں بیگمات کی تفصیلات جو کہ نادرا امیگریشن ڈیپارٹمنٹ حکومت کہ پاس ہیں تفصیلات پبلک کر دی جاتی ہیں ۔یہاں تو صرف ایک پیغام دیا جاتا ہے کہ ہمیں معلوم ہے کہ آپ کا بچہ کس سکول میں پڑھتا ہے۔جسٹس اطہرمن اللہ
اٹارنی جنرل نے ہائی کورٹ میں ججز میٹنگ کے بعد آنے والی تجاویز سپریم کورٹ میں پڑھ کر سنانا شروع کردیں
ججز کیساتھ ایجنسیوں کے ممبران کی ملاقاتوں پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔ ججز کی تجاویز
اگر کسی جج کیساتھ کوئی مداخلت ہوئی ہے تو وہ فوری بتائے۔ ججز کی تجاویز
ججز کی شکایت کیلئے…
اٹارنی جنرل صاحب کیا آپ نے ہائی کورٹ کی بھیجی گئی تجاویز پڑھی ہیں۔ چیف جسٹس
ابھی میں نے تجاویز نہیں پڑھی۔ اٹارنی جنرل
یہ صرف تجاویز یا سفارشات نہیں بلکہ چارج شیٹ ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشنز کیس کی سماعت
ہمیں اعتراضات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔بیرسٹر علی گوہر
الیکشن کمیشن نے اعتراضات کی تفصیلات پی ٹی آئی کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب مانگ لیا۔
121K Followers 208 Following#ReleaseSharafat PTI/PKArmy Zindabad✌🏻/Tweets and views are respectful to my Institutes/Agencies/all working Individuals. https://t.co/ceOTq14GMN
38K Followers 6K Followingانا مجنون الحسین علیہ السلام انا زوار الحسین علیہ السلام اور ہاں میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں افواج پاکستان کیخلاف بھونکنے والی ن لیگ کے ساتھ ہرگز نہیں
4K Followers 40 FollowingDoctor to be inshallah/ PTI supporter and lover of Cricket/ Follow my account and get 💯💯💯 percent follow back/ Support each other 💞💞.
18 Followers 463 FollowingI am physically disable on wheelchairsong writer and singer artist Imran Khan my love :اِیّاکَنَعۡبُدُوَاِیّاکَنَسۡتَعِیۡن @imrankhan.pti @ptiofficial
928K Followers 760 Following- chasing stories as a spirited journalist - striving for a fair world as an aspiring lawyer. Because words matter, so does the law. 🖋️ #Journalism #Law ⚖️
500K Followers 787 FollowingBarrister at Law, Master of Law, Master in Journalism, Senior Partner at S.M Masud & Associate, Proud Pakistani National, A Human rights Activist 🇵🇰
244K Followers 17 FollowingThis is the Official Twitter Account of Aftab Iqbal, Follow & stay connected. For more details, visit: https://t.co/jEGXG8baFK Khabarhar with Aftab Iqbal
249K Followers 174 FollowingEx Provincial Minister for Home, Prisons, Irrigation and Population Departments 2018 to 2022. Served Pakistan Army 1987 to 2016. Aitchisonian class of 1987
185K Followers 1K FollowingJournalist and Video Reporter at @DailyUrduPoint - Expertise in Local Politics, Wild Life and Making of Products in Pakistan
13K Followers 12K FollowingPassionate life enthusiast, weaving joy into every moment. Embracing the beauty of simplicity and savoring life's vibrant tapestry.
4K Followers 40 FollowingDoctor to be inshallah/ PTI supporter and lover of Cricket/ Follow my account and get 💯💯💯 percent follow back/ Support each other 💞💞.
41K Followers 8K Followingجمعیۃ علماء اسلام کا کارکن
ہر پوسٹ میری ذاتی رائے ہوتی ہے
اس سے جماعت کا کوئی تعلق نہیں ہے
.
Telecomm Engineer.
Indus University, Karachi
63K Followers 22K FollowingAnd remind, for indeed, the reminder benefits the believers. Quran 51:55.
https://t.co/1WaiHaFIqi✍.
https://t.co/wa0tV3tq4R✍.
15K Followers 14K FollowingDigital Media Graduate | University of Manchester 🎓| Poetess | Content Writer✍️ | History & Politics | Entrepreneur 📚🌟| Navigating 𝕏 Algorithm and Policies
5K Followers 4K FollowingPetroleum and Gas Engineer | UET Lahore | Sports Freak | Love Babar Azam | Traveller | Part time Memer | PTI Support | Social Media Manager | Believe ALLAH ❤️❤️
5K Followers 5K FollowingEmbracing everyday moments with a sprinkle of humor and a dash of positivity. Join me on my daily adventures, one tweet at a time! 🌟
15K Followers 2K Following|| Mind over matter || Professional Over Thinker 😐|| It's not love upon which the strongest foundations are built, it's the decency of merciful lies||Taken💍||