جیسے ہی ڈونلڈ لو نے کہا کہ پاکستان میں عمران خان حکومت کے خلاف سازش نہیں کی تو ساتھ بیٹھے لوگوں کا رد عمل یہ تھا جھوٹا He is a liar سنئے
@SHABAZGIL پاکستانیوں کے چندہ زکوۃ سے جو لوگ تم لوگوں نے وہاں ہائر کئے ہیں انہوں نے تو اپنی ڈیوٹی کرنی ہے ورنہ حقیقت تو یہ ہے کہ وہاں جو گورے گوریاں آئے تھے ان کے سامنے خان اور شیرو کو بٹھا دو تو انہیں پتہ بھی نہیں ہو گا کہ شیرو کون سا ہے اور خان کون سا ہے
@SHABAZGIL خان کو سائفر پر سزا سنائی گئی ہے اور ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر تھا ہی نہیں
@SHABAZGIL یے ڈولنڈ لو تو @SaleemKhanSafi @MaryamNSharif جرنل بابر افتخار جرنل قمر باجوا عظمی ا بخاری حنا بٹ @NawazSharifMNS @CMShehbaz سے بھی بڑا جھوٹا شخص ہے
@SHABAZGIL اللہ کی شان، جس امریکہ نے عمران خان کو ہٹایا اس کے اپنے ایوان میں "فری عمران خان" کے نعرے لگ گئے 🔥
@SHABAZGIL جیسے ہی ڈونلڈ لو نے کہا عمران خان کو ہٹانے میں میرا یا امریکہ کا کوئی کردار نہیں تو پیچھے سے Liar Liar کی آوازیں آنا شروع ہوگئ 😂
@SHABAZGIL بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
@SHABAZGIL @AzeemAhmedsays پاکستان الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی، انٹرنیٹ کی بندش، نتائج کو روکنا اور بعد میں بدل دینے کے ثبوت موجود ہیں
@SHABAZGIL اب یہ چول کبھی ایک مارے گا اپنی کبھی دوسری جب کہ لو وہ کر گیا ہے کہ جن جن سینیٹروں کو رشوت دی تھی وہ بھی سب وڑ گئے