Voice of Sindh @voiceofsindh_pk
Voice of Sindh is an initiative designed to uncover the untold stories of Sindh. It aims to preserve and promote diverse cultures, heritage, and history. voiceofsindh.com.pk Karachi Joined September 2022-
Tweets125
-
Followers23K
-
Following2
-
Likes85
1971کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو شہید میجر محمد اکرم کا آج 52 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے. #VoiceOfSindh #ShaheedMajorMuhammadAkram #HerosOfPakistan #MartyrsSoldiers #PakistanArmy
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی دوسری برسی پر عمر بھائ کو وائس آف سندھ کا سلام۔ #Vos #UmarSharif #Pakistan #VoiceOfSindh
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا بی بی سی اردو کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں کہنا تھا کہ جبری گمشدہ افراد کے غیر مصدقہ نمبرز کو ریاست کے خلاف مذموم پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، اس معاملے کو وہ مختلف فورمز پر دلیری کے ساتھ اُٹھاتے آرہے ہیں۔ @anwaar_kakar @hamnatweets
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا ایک خوبصورت تاریخی خاکہ۔ وائس آف سندھ کی جانب سے عید میلاد النبی مبارک - - #VoiceOfSindh #EidMiladUnNabi2023 #EidMiladUnNabi #12RabbiulAwwal
"Mahira Khan" The Biggest Female Superstar of Pakistan! @TheMahiraKhan #VoiceOfSindh #mahirakhan #Razia #FahadMustafa #SRK #HumayunSaeed
جب پرچمِ جاں لیکر نکلے ہم خاک نشیں مقتل مقتل اُس وقت سے لے کر آج تلک جلاد پہ ہیبت طاری ہے فراز #defenceday #یوم_دفاع_پاکستان #سندھ #پاکستان #voiceofsindh
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اور دیگر کابینہ ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اُٹھالیا @PakSarfrazbugti @VofBalochistan @anwaar_kakar
مشعال ملک وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مقرر @MushaalMullick
یوم آزادی کی مناسبت سے احمد ندیم قاسمی کے لازوال کلام کو ڈاکٹر عمیر ہارون@drumairharoon کی سربراہی میں وائس آف سندھ @voiceofsindh_pk نے خصوصی ملی نغمے میں ڈھالا ہے۔ اس گیت کو نامور گلوکار باسط علی غوری نے بڑی خوبصورتی سے گایا ہے۔ 76 ویں یوم آزادی کے حوالے سے قوم میں خاصا جوش و…
وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون کی جانب سے وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارک باد۔ ڈاکٹر عمیر ہارون کا کہنا تھا کہ انوار الحق کاکڑ ایک منجھے ہوئے سیاست دان ہیں۔ان کا یہ مختصر دور یقیناً ملک کے لیے مفید ثابت ہوگا۔
Congratulations and lots of prayers for our guide and mentor Patron in chief of Voice of Balochistan @VOBUrdu @VofBalochistan Senator Anwar ul Haq Kakar @anwaar_kakar on his appointment as Care Taker Prime Minister. Lots wishes from Voice of Sindh. @hamnatweets
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن کی توہین، دنیا بھر کے مسلمان سراپا احتجاج! - #VoiceOfSindh #Quran #love #peace
“King. Legend. Friend. But above all GREAT ACTOR” Paulo Coelho ( The greatest living fiction writer) writes about Shahrukh khan. @paulocoelho @iamsrk
قربانی کے موقع پر نادار لوگوں کا خیال رکھیں عید الاضحی مبارک ہو! - #Eiduladha2023 #VoiceOfSindh #Eiduladha2023 #EidAlAdha #Eid
Comparison of Expenses on Pakistani Soldiers and Soldiers of other countries. Busting 70% Defence Budget Myth. #DefenceBudget
مرتضیٰ وہاب نے بازی مار لی، کراچی کے مئیر منتخب! #VoiceOfSindh #MayorKarachi #MurtazaWahab @murtazawahab1 @BBhuttoZardari
سمندری طوفان بپر جوئے کراچی کے جنوب کی طرف گامزن ہے۔ سمندری طوفان پہلے بھی سندھ میں تباہیاں مچاچکے ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس طوفان سے قوم کی حفاظت فرمائے۔ سمندری طوفانوں کے حوالے سے وائس آف سندھ کی خصوصی ویڈیو ناظرین کی نذر ہے۔ #BiparjoyCyclone #karachi #VoiceOfSindh
طوفان کا خطرہ! کراچی والے ساحلی پٹیوں پر جانے سے گریز کریں۔ #VoiceOfSindh #CycloneAlert #karachi #Sindh
بزدار اب کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کریں گے؟ #VoiceOfSindh #UsmanBuzdar #PTI #PPP #PMLN #ImranKhan #Politics
سیمی جمالی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار تھیں، پوری زندگی اُنہوں نے دُکھی اور پریشان حال مریضوں کی خدمت کے لیے وقف کردی، اُن کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے۔رب تعالیٰ سے دعا ہے کہ اُن کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین و صبر جمیل عطا فرمائے۔ #DrSeemiJamali #Pakistan #VoiceOfSindh
Humayoon laghari @LaghariHumayoon
3 Followers 148 FollowingRaheem KalweR(رحي�.. @GulKalwer
1K Followers 5K Following Subscribe My Youtube Channel https://t.co/DryVWlLegnT-BAN @TBAN969588
41 Followers 553 FollowingFaisal Latif @faisallatif187
63 Followers 2K FollowingMango Bhai @MangoBhai3956
172 Followers 944 Following All friends are requested to follow and like my X account. Thanks 🙏🏼🙏🏼shbira @shibra769
97 Followers 907 FollowingSindh news (خبر س.. @news_sindh45904
128 Followers 228 FollowingSaba Kamal @SabaKamal142562
1K Followers 1K Following 🇵🇰 Passionate about politics, Pakistan Army, and motivating the nation to soar higher! 🏛️💚 Sharing insightful facts to empower minds.Jubel Ahmed @jubelahmedbd
219 Followers 928 Following Expert Adobe Illustrator • Adobe Premiere Pro • Adobe Photoshop • After Effects • Video Editing • Graphic Designusmanjana @usmanjana316
5 Followers 61 FollowingScott Hall @Scott4302924460
870 Followers 1K Following Tall country boy that likes having fun and love sex a lotVegas Crypto - Americ.. @VegasCrypto777
29K Followers 9K Following #CountryFirst Proud American! #ArmyVet #MAGA #Patriot🇺🇸 #Carnivore🥩Diet Expert. #Halloween💀 Decorating Pro. #ACRIA🚀 #FightBack #WorldInitiativeNexus🌎Akram khan @Akramkhan974847
18 Followers 520 FollowingHassan @Hassan673597121
378 Followers 3K Followingahmed moustafa @ahmedmo49471130
4 Followers 353 Followingstudent @razakhanpti57
70 Followers 182 FollowingAdham @Adham2939
131 Followers 3K FollowingSasha Golling @SashaGolling
182 Followers 3K Followingajmal khan @ajmalkh02028454
105 Followers 710 Followingsxy creator @CreatorSxy45853
330 Followers 5K Following@Nafiz21 @nafiz2192003
235 Followers 3K FollowingJosé Andrade @JosAewjose
5 Followers 78 FollowingJohnathan Deonarine @JohnathanDeona4
311 Followers 4K FollowingMuhammad Khan @khanburewala27
10 Followers 589 FollowingKanthasamy Rs @rskanthaas
52 Followers 216 Followinglone wolf @XepeseqgdLone
0 Followers 27 FollowingSwapnomoy Gayen @swapn1390
240 Followers 4K FollowingHumaira Islam Alfa @humaira_al63463
373 Followers 824 FollowingLuis Pacheco Saenz @LuisPachec75434
192 Followers 5K FollowingAhmedazamel Azamel @AAzamel89370
104 Followers 762 Followingsamy @Ak932Samy
756 Followers 5K FollowingRaina @Rainaz34
81 Followers 1K Followingroad runner @JoseRey68275835
843 Followers 2K FollowingKhan Khan @KhanKha57911984
268 Followers 2K Followingsonu kumar @sonu8744
166 Followers 5K FollowingArima Namu @ArimaNamu47785
2 Followers 118 FollowingJordan B7 🐺💎 @jordanbseven
61 Followers 690 Following Owner 𝗡𝗲𝘄 𝗧𝗼𝗸𝗲𝗻 𝗧𝗿𝗮𝗱𝗲 | 𝘋𝘦𝘍𝘪 𝘗𝘳𝘰 𝘛𝘳𝘢𝘥𝘦𝘳 New high-potential token on DeFi.GreenBull @GreeBull
78 Followers 550 Following Artist,Coder CRYPTO PROMOTER #Gem #Hunter #BTC #ETH #BNB #SOL #DOT #WEB3Taxis San Martin @TaxisSan58030
68 Followers 248 FollowingRegain @flourishingback
76 Followers 802 Following Regain the ancient values of ancestors of people of Indian Sub-continent and to connect with the people who thinks the lost values has ruined entire CountriesBeautiful Pakistan�.. @LandofPakistan
75K Followers 4 Following Beautiful Pakistan the Celebration of Beauty & Diversity. #BeautifulPakistan DM for Promotion Admin : @malikaliiraza account NOT FOR SALE. 😊Destination Pakistan .. @destinationpak
51K Followers 120 Following Crafting Travel Experiences in Pakistan. Facilitating both Local and International clients. DM to Travel with us -Call/WhatsApp +923494096697یوم آزادی کی مناسبت سے احمد ندیم قاسمی کے لازوال کلام کو ڈاکٹر عمیر ہارون@drumairharoon کی سربراہی میں وائس آف سندھ @voiceofsindh_pk نے خصوصی ملی نغمے میں ڈھالا ہے۔ اس گیت کو نامور گلوکار باسط علی غوری نے بڑی خوبصورتی سے گایا ہے۔ 76 ویں یوم آزادی کے حوالے سے قوم میں خاصا جوش و…
عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا عوام کے لئے بڑا اعلان ! مکمل وڈیو بذریعہ لنک ملاحظہ فرمائیں! youtu.be/cACna_YPUcU
غریب عوام کی پکار ! #مہنگاآٹا_غریب_عوام
بجلی استعمال مت کریں ، مارکیٹ بند کریں اور کاروبار بھی ... مگر ان بغیرتوں کو کچھ نہ کہنا جنہوں نے اتنی مہنگی بجلی کے معائدے کیئے اور ملک کو برباد کر دیا ہے ...
Here's our “The Roosevelt Hotel” 🇵🇰
عمران خان کے بڑے اعلان سے پہلے پرویز الہی کی بڑی ملاقات۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی طیارے میں راولپنڈی آمد، اہم شخصیت سے ملاقات - ایکسپریس اردو express.pk/story/2415670/1
پنجاب کابینہ اجلاس میں پرویز الہی کا PTI کے وزراء سے نامناسب رویہ۔ وزراء کے تحفظات اور مؤقف سننے سے انکار۔ جنوبی پنجاب سے وزیر حسنین بہادر دریشک کا مؤقف نا سننے پر احتجاج۔ پرویز الہی نے کہا جس نے بدتمیزی کرنی ہے وہ کابینہ چھوڑ دے۔ حسنین دریشک نے استعفی بھجوا دیا۔
عطا تارڑ کے دادا ابو جج خریدنے نہیں نکلے جو 6ارب کے تحائف آگئے۔ کسی شخص کی اسکے گھریلو ملازمین کے ساتھ گفتگو کو ٹوٹے جوڑ کے لیک کرنا انتہائ مضحکہ خیز ہے،یہ محض میڈیا ٹرائل ہے،جس نیں دو تین چینلز بے بنیادپروپیگنڈے کے لئے استعمال ہورہے ہیں۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry
موجودہ حکومت ہائبرڈ نظام 2.0 ہے، سیاسی مخالفین پر تشدد پر ہم ماؤتھ پیس بنے ہوئے ہیں، سندھ ہاؤس میں جو کچھ ہوا وہ ہم نے بھی مینج کیا اور کچھ گڑ باہر سے بھی ڈالا گیا۔۔۔ کیا ایم کیو ایم اور بی اے پی اپنے فیصلے خود کر سکتی تھی- مصطفیٰ نواز کھوکھر siasat.pk/forums/threads…
Good decision
مصطفی نواز کھوکھر نے پاکستان پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا @mustafa_nawazk siasat.pk/forums/threads…
تحریک عدم اعتماد کے وقت اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی مداخلت ختم نہیں ہوئی تھی۔ بی اے پی اور ایم کیو ایم خود فیصلے کرسکتے تھے؟ مصطفی نواز کھوکھر
سابق سینیٹرمصطفی نواز کھوکھر نے موجودہ حکومت کو ہائبرڈ نظام2.0کا قرار دے دیا۔ اس حکومت میں وہ کچھ ہورہا ہے جو پچھلی حکومت میں بھی نہیں ہوا۔ ہم اداروں کے ماوتھ پیس بنے ہوئے ہیں۔ ان چیزوں کی اونرشپ بھی لےرہے ہیں جن سےکوئی تعلق نہیں، کھوکھر