Search results for #siasidugout
2022 میں عمران خان کی بہاولپور میں تقریر !, بہاولپور والوں میرے سے وعدہ کرو آپ نے اس لوٹے (طارق بشیر چیمہ) کو کسی صورت جیتنے نہیں دینا. #ImranKhan #siasidugout #Elections2024
وطن کی محبت میں میری جان بھی جاتی ہے توجائے۔ مریم نواز #siasidugout
اقتدار کی خاطر اندھے ہوئے بیٹھے ہیں، نا انصافی کا ساتھ دے رہے ہیں، ان کو شاید نہیں پتہ کہ جو آج پی ٹی آئی کیساتھ ہورہا ہے وہ کل ان کیساتھ ہوگا، حامد خان۔ #pti #siasidugout
اس وقت اسلام آباد میں بارش ہورہی ہے، اگر آج نواز شریف کو سزا ہوئی ہوتی تو کل جنگ اخبار میں صالح ظافر صاحب نے ممکنہ طورپرخبرلگانی تھی کہ نواز شریف کوسزا ہوئی تواس پرآسمان بھی رو رہاتھا.صدیق جان @SdqJaan #siasidugout #NawazSharif
پولیس کا سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے گھر چھاپہ، بغیر وارنٹ تلاشی لی اور داماد، نواسے اور ملازمین کو گرفتار لیا #javedhashmi #siasidugout
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مراد سعید، حافظ فرحت، زبیر نیازی ،واثق قیوم عباسی اور اعظم خان سواتی سمیت 7 ملزمان کو راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا #Elections2024 #siasidugout
آج عمران خان اور بشری بی بی پر 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی #ImranKhanPTI #siasidugout
عمران خان کے جیل میں بولے دو لفظ ان کی جلسوں میں لمبی چوڑی تقریروں پر بھاری ہیں۔۔!! خرم اقبال @khurram143 #ImranKhanPTI #siasidugout
عمران خان نے نیب کیسز میں ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا #ImranKhanPTI #siasidugout
ٹرائل کورٹ میں اعظم خان کے بیان میں اگرچہ سائفر کی گمشدہ نقل کا تذکرہ تو ہے لیکن اس میں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ عمران خان نے اپنے سیاسی فوائد کےلیے یا اعلیٰ فوجی کمان کو نشانہ بنانے کے لیے اس خفیہ دستاویز کا غلط استعمال کیا۔ انصار عباسی #ImranKhanPTI #siasidugout
ایک تنقید یہ بھی ہوتی ہے کہ جسے میں نہیں پسند کرتا اسے ریلیف کیوں دوں ججوں کو independent ہونا چاہیے جسٹس اطہر من اللہ #justice #siasidugout
آپ اپنے ووٹ کے ذریعے کس کو منتخب کرنا چاہتے ہیں؟ کمنٹس میں بتائیں #Elections2024 #siasidugout
جج پر کتنی بھی تنقید ہو اگر وہ کسی قسم کا اثر لیتا ہے تو اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے جسٹس اطہر من اللہ کا کورٹ رپورٹرز ورکشاپ سے خطاب #justice #siasidugout
آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس 4:30 پر ہوگا، وفاقی کابینہ 5 بجے بیٹھے گی #Pakistan #Iran #siasidugout
قانون کے مطابق تو نکاح اگر عدت میں ہوا تو وہ بعد میں ریگولرائز ہو جاتا ہے،اگر نکاح باقاعدہ بھی نہیں ہوتا تو اس میں جرم کیا ہے؟ چیف جسٹس عامر فاروق #ImranKhanPTI #Justice #siasidugout
صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے مجھے ایک بار کہا تھا کہ میں اصولوں پر سمجھوتا نہیں کروں گا چاہے نوکری چلی جائے وقاص اعوان @WaqasAwan666 #Elections2024 #siasidugout
بریکنگ نیوز سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا #Elections2024 #siasidugout
عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ٹرائل چیلنج کر دیا گیا #siasidugOut #ImranKhan
جس کے ساتھ ایک بار کھڑا ہو جاؤں پھر ساتھ نہیں چھوڑتا۔ جہانگیر ترین @JahangirKTareen #Elections2024 #siasidugout