Search results for #islamabad
So peaceful! #Islamabad #rain #Weather
اسلام آباد: ترجمان وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق ڈی جی انفنٹری میجر جنرل احسان محمود کو ان کی صاحبزادی کی شادی پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔ #PakistanZindabad #gilgitbaltistan #Islamabad
خبر کی مزید تفصیل جانئیے urdupoint.com/n/3997172 @amirkingkhan #AmirKhan #BoxingAcademy #Islamabad #FCOfficials
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا، آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا، وزیرداخلہ کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم @rajamohsinsays #Islamabad
اس حیوان کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے جو جن کے پیسوں سے پلتا ہے انہی پہ جانوروں کی طرح تشدد کرتا ہے۔۔ @ICT_Police #Islamabad
اج دی اک ویڈیو ❤️ کوئی تیرے نال موہ اے پرانا من یا نا من ہیریے #Punjab #Islamabad
Watch: In a viral video a personnel of Islamabad Police is caught brutally torturing a handcuffed individual. @TheScoopWatch #islamabad
سی ڈی اے کا بری امام میں آپریشن، مقامی لوگوں کی مزاحمت۔ حالات انتہائی کشیدہ CDA کے اہل کاروں اور پولیس کی بھاری نفری لوگوں کے مکانات گرانے کیلئے موجود ہماری لاشوں سے گزر کر ہی ہمارے مکانات گرا سکتا ہے۔ متاثرین کا اعلان دھرنا دیکر سڑک کو بلاک کر دیا #Islamabad @dcislamabad