Search results for #KPKUpdates
خیبر پختونخوا عوام مشکلات کا شکار کیوں ؟ بجٹ کہاں گیا! فیصل کریم کنڈی نے کے پی حکومت سے حساب مانگ لیا #KPKUpdates #PPP @MediaCellPPP
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ ’اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا معاملہ اتنا الجھا ہوا نہیں ہے جتنا اپوزیشن نے واویلہ مچایا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کریں گے. #KPKUpdates
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوربنی گالہ کیس میں رہا abnnews.pk/hot-news/12096… #ABNNews #KPKUpdates #BREAKING_NEWS
Ali Amin chief minister of Khyber pakhtoon Khan release now their case dismissed now , by the order of Islamabad high court #Pakistan #KPKUpdates #KhyberPakhtunkhwa #news #Islamabad #highcourt ⚖️
خیبر پختو نخوا کے 6 اضلاع کی 6 تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 28 اپریل 2024 کو ہو رہے ہیں۔ ان 6 تحصیل کونسل کے چیئر مین نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے اپنی اپنی نشستوں سے استعفے دیا تھا۔ تفصیل درج ذیل ھے۔ #KPKUpdates
بِلّی کے خواب میں چِھیچْھڑے؟ اسلام آباد پر قبضہ کرکے بانی PTI کو رہا کروائیں گے، (غنڈہ پور) #PTI #PMLN #KPKUpdates
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 3 لاکھ میٹرک ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ #Peshawar #KPKUpdates @PTIPeshawar
ضلع لکی مروت ۔ مروت قبائل کا گرینڈ امن جرگہ ممکنہ اور متوقع اپریشن نا منظور ۔ کسی صورت علاقہ خالی نہ کرنے کا فیصلہ اور عزم ۔ مروت قبائل اور قومی جرگے کا متفقہ فیصلہ ۔ #viralvideo #marwatamanjirga #itvnews #SPOTWITHJENNIE #Terremoto #PakistanCricket #KPKUpdates
PDM-2 کا تجربہ شریف خاندان کی معیشت کو بہتر کریگا،علی امین گنڈا پور abnnews.pk/pakistan/12093… #ABNNews #PTINewsAlerts #KPKUpdates
آج کی دو خبریں !! ایک طرف اپنے لئے پرکششں آسائش کی کوشیش ، دوسری طرف ملازمین سے کٹوتی ؟؟ دوغلا پالیسی نہ کرے صوبائی حکومت ! #PTIFamily #ImranKhan #KPKUpdates
وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے, علی امین گنڈاپور انسداد دہشتگری عدالت میں پیش ہونگے #KPKUpdates
وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے, علی امین گنڈاپور انسداد دہشتگری عدالت میں پیش ہونگے #KPKUpdates
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #KPKUpdates
وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #KPKUpdates
Congratulations @FaisalAminKhan bhai #KPKUpdates
ڈیرہ اسماعیل خان حلقہ این اے 44 سے ضمنی انتخابات میں منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جناب فیصل امین خان گنڈاپور کی آج قومی اسمبلی میں حلف برداری. @FaisalAminKhan #KPKUpdates
پاک فوج نے لکی مروت کے علاقے شادی خیل میں امن جرگہ منعقد کیا جس میں گاؤں کے مقامی لوگوں اور مشرانوں نے شرکت کی . #LakkiMarwat #LakkiTv #LakkiNews #kpkupdates #PakistanCricket #PAKvsNZ #KPKNEWS