کیا کوئی خبر ملی اس بیٹی کی؟ افسوس کہ یہ خبر، خبر کیوں نہیں بن سکی
کیا کوئی خبر ملی اس بیٹی کی؟ افسوس کہ یہ خبر، خبر کیوں نہیں بن سکی
@ameerabbas84 ابھی تک کوئی ایڈیت نے چیف کورٹ گلگت نے پولیس کو 2اپریل تک وقت دیا ۔پولیس خودملوس ہے بقول بچی کے والد اور وکلا ۔
@ameerabbas84 @SdqJaan یہ بلیک کار پہ ریڈ لوگو ہے؟یہ اکثر آرمی کی گاڑیوں پہ ہوتا ہے
@ameerabbas84 ظالم لوگ ھے پتہ۔نہیں خوف خدا کیوں نہیں ہے ان میں
@ameerabbas84 @SdqJaan Oo bhae mery hum yahan punjab main rahty huay zamantain hny k bawajood saal bhr sy Askari muslim league sy log bajyaab nahn krwa saky, gilgit to phr hmari Army ny cmpromisd kia hua..
@ameerabbas84 مزدور کی بیٹی سے گورنمنٹ کا کیا لینا دینا۔ آپ بھی عجیب بات کر رہے ہیں۔
@ameerabbas84 سننے مین ارہا اج اس پری کی لاش مل گٸی ہے مگر اغواہ کارون کا کوٸی پتہ نہ چل سکا ۔۔یہ ہے ہمارا نمبر ١ فورس۔۔
@ameerabbas84 یہ دنیا کا سب سے بڑا ظلم میری نظر میں ۔ جب کوئی چھوٹی بچی اغواء ہو جائے ۔ جب کسی چھوٹی بچی کے اغواء کے بعد مرنے کی خبر آتی تو وہ اس اغواء کی خبر سے کم تکلیف دہ ہوتی ہے