کیا گلگت بلتستان پولیس مکمل طورنااہل ہوچکی ہے ؟ سلطان آباد گلگت کے مزدور کی 11 سالہ بیٹی فلک نور کو ایک ماہ 20 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ کراسکی اور اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرنے میں ناکام ۔ پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ؟ ایف آئی آر میں ملزمان نامزد گی اور گاڑی کی نشاندھی کے باجود پولیس ان کو کیوں گرفتار کرنے سے گریزاں ہے؟ #GilgitBaltistan @javerias @HRCPakistan @ameerabbas84 @ImaanZHazir @HRCP87 @hrw @csgbpk @shafqatmm1 @SdqJaan @saqibbashir156 @SaraMirGilgity @FaizullahSwati @TalatkViews
@Rohshan_Din What happened? Where is she ...innocent little girl😥
@Rohshan_Din @Fatimabhurgri99 جرم اتنا ہےکہ غریب کی بیٹی ہے ؟ اور قانون بے بس ہے
@Rohshan_Din Where is cm? People should protest, why is the happening in our region? There should be a urgent investigation about this matter @AbdulKhalidPTI
@Rohshan_Din @shafqatmm1 پاکستان کا پورا سسٹم ہی کرپٹ ہے نظام مفلوج ہوچکا ہے اس ملک میں سب سے بڑی بے غیرت عوام ہے جو سب کچھ سہتے سہتے اپ سہنے کی عادی بن چکی ہے