اسکا تو مطلب ہے کہ عامر فاروق کے ساتھی ججوں نے اُن پر عدم اعتماد کر دیا ہے اور چیف جسٹس جانتے ہوئے بھی کہ انکے ادارے اور انکے ساتھی ججز کیساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے وہ خاموش رہے۔ یہ خاموشی تو سنگین جُرم بنتا ہے۔ جو چیف جسٹس اپنے ساتھی ججوں کو انصاف نہ دے رہا ہو اسکے طرز انصاف پر تو سنجیدہ سوالات اٹھ چکے ہیں اور سپریم جوڈیشل کونسل کو یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ کیا وہ اب جج رہنے کے اہل بھی ہیں یا نہیں

@ameerabbas84 خاموشی بلا سبب تو نہیں ہوتی۔ سب مکروہ کردار ایک دوسرے کی پشت پناہی کرتے ہیں۔
@ameerabbas84 تصویر ساری حقیقت بیاں کر رہی ہے.
@ameerabbas84 @PTIofficial Wouldn't that apply to #Bandial ? Did you say the same then ? #DoubleStandards
@ameerabbas84 ذرا سوچیں کہ ججوں پر کیا گزرتی ہوگی جب یہ سوچتے ہوں گے کہ ہماری بیویوں بیٹیوں بہنوں کی ویڈیوز فوجیوں کے پاس ہیں اور وہ روزانہ اس کو دیکھتے ہوں گے
@ameerabbas84 جج اس کے ساتھی نہی ہیں۔ساتھ اس کے وہ لوگ جنہیں دیکھ کر یہ مسکراتا تھا۔جن کے حق میں رات کو فیصلے دئے
@ameerabbas84 عوام اور وکلاء کو عامر فاروق کے استعفی کا بھرپور مطالبہ کرنا چاہیے . پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا کے لیے یہ لازم ھے. ان چھے جج صاحبان کی ھمت و عظمت کو سلام. ان کے ساتھ هم ناانصافی کریں گے اگر یہ تحریک نہ چلائیں. @Refutationist @falakjavaidkhan @balochi5252 @FatimaPTI_IK @DurraniViews
@ameerabbas84 آپ جج رہنےکی بات کر رہے ہیں، اِس بند ے کو تو باقی کی زندگی جیل میں رہنا چاہئے- اور انشاء اللہ وُہ وقت دور نہیں-
@ameerabbas84 جناب یہ فیصلہ سپریم جوڈیشل کونسل نے نہیں، کمپنی نے کرنا ہے۔
@ameerabbas84 Kon si Supreme judicial council, jahan ye khood hi apna Ehtisaab karein gay, Acid bath is necessary