6 ججز سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھتے ہوئے کہتے ہیں ہر موقع پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کو تحریری طور پر آگاہ کیا جاتا رہا ہے لیکن انہوں نے کچھ نہیں کیا
@saqibbashir156 کیا کہا جاتا رہا ہے 😂 کہ ہم عمران نیازی کے سجے کھبے ہیں 😂 اور وہ ہم سے زیادتی کررہے ہیں 😂 زیادتی ، کے ثبوت کہاں ہیں
@saqibbashir156 عامر فاروق کن کا بندہ ہے؟؟؟ باقی چھوڑیں کسی اخبار کی ویب سائٹ پہ خبر نہیں ہے ۔۔،
@saqibbashir156 🇵🇰✌️✌️ یقین سے کہتا ہو ں پاکستان انقلا ب کی طرف بڑ ھ رہا ہے ا نشاء اللہ عوام ا ب ا ن سب چوروں ڈاکوؤں جعلسازوں ٹھگوں و طن فروشوں کی منجی ا ب بہت بہت جلد ٹھوکنے والی ہے اوریہ سب کنجر بہت جلد ملک سے بھا گنےوالے ہیں
@saqibbashir156 للہ تباہ کرے جو بھی لوگ اس گھٹیا حرکت میں ملوث تھے آمین
@saqibbashir156 This man CJ IHC is the darkest chapter of the whole judicial history