عوامی الرٹ🚨🚨فوری جنرل اسپتال پہنچیں،ماں باپ کا کڑیل جوان احمد شاہ پولیس کے بدترین تشدد کی وجہ سے قومہ میں چلا گیا ہے،ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی ہے ایک اور ظل شاہ طرز کا سانحہ برپا کرنے کا ارادہ ہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب احمد شاہ کو پولیس نے گرفتار کیا تو وہ بالکل ٹھیک حالت میں تھا پولیس کی درندگی چھپانے کے لیے یہ احمد شاہ کے بھائی اور دوستوں کو مقدمے میں شامل کررہے ہیں اور ذاتی لڑائی کا رنگ دے رہے ہیں ڈاکٹر ز پر شدید دباؤ ہے کہ بات باہر نہیں نکلنی چاہیئے احمد شاہ اس وقت جنرل اسپتال کے سیکنڈ فلور پر بدین وارڈ نیورو آسی یو میں زندگی و موت کی جنگ لڑ رہا ہے کپتان کے اس کھلاڑی کے لیے آواز اٹھائیں یہ درندے ماں باپ کے لخت جگر مار رہے ہیں وہ جعلی وزیراعلی مینڈیٹ چور انتقام کی آگ میں ہمارے جوانوں کے خون کی پیاسی بنی ہوئی ہے ظلم بھی ہم پر کررہے ہیں اور مقدمے بھی ہم لوگوں پر ہی درج ہورہے ہیں یہ پاکستانی پولیس نہیں اسرائیلی اور بھارتی درندے بن چکے ہیں
@SharafatPTIReal تحریکِ انصاف کو اسی اسپتال کے سامنے فوری احتجاج کی کال دینی چاہئیے۔ ہم ایک اور ظلِ شاہ کا صدمہ نہیں برداشت کرسکتے۔ ان درندوں سے اپنے احمد کی حفاظت کرنا لازمی ہوگیا ہے۔ کارکنان کو چاہئیے احمد شاہ کو اسپتال سے ہی لے جائیں
@SharafatPTIReal @ShehryarReal مظلوموں کی امداد کے لیے نکلو یار، ان لوگوں کو سانحہ ماڈل ٹاوُن میں سزا مل جاتی تو یہ رک جاتے۔
@SharafatPTIReal Congratulations 👏 on another medal 🏅 of Shame @OfficialDPRPP
@SharafatPTIReal جب صبح احمد شاہ کے بارے میں بتایا تھا ویڈیو بھی لگائی تھی اس وقت سارے یوتھیے نواز نے شہباز سے ہاتھ نہیں ملایا اس پر دھمال ڈال رہے تھے ،اب سارے ہسپتالوں کو ڈور رہے ہیں ،ہر وقت لائی لگ بن کر پوسٹیں نہ کیا کریں ادھر ادھر بھی دیکھا کریں @PTIofficial