Punjab Police Official @OfficialDPRPP
The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787. punjabpolice.gov.pk Punjab, Pakistan Joined October 2016-
Tweets20K
-
Followers1.3M
-
Following292
-
Likes7K
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت نے کیسے خواتین پولیس افسران میں ایک نیا جوش اور جذبہ پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ویمن امپاورمنٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی…
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں لیڈی پولیس کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت نے کیسے خواتین پولیس افسران میں ایک نیا جوش اور جذبہ پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ ویمن امپاورمنٹ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی…
خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار، ملزم عثمان سے چھینا گیا پرس، نقدی6000 روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد، چند روز قبل موٹرسائیکل سوار ملزم سول لائن کے علاقہ تلسہ روڈ سےخاتون سکول ٹیچر سے پرس چھین کر فرار ہو گیا تھا، @OfficialDPRPP @Rporwp
معاشرے کے پسے ہوئے افراد کو پناہ دینے والے پنجاب پولیس کے ادارے تحفظ منزل میں ڈائریکٹر آپریشنز مائدہ رضا بٹ کی سربراہی میں لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ٹیم نے ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر تحفظ منزل میں مقیم بچوں کا طبی معائنہ کیا گیا، کسی بھی بیماری میں مبتلا…
*تھانہ رنگشاہ کی حدود میں چودہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ۔۔* ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی ہدایت پر SHO رنگشاہ اور اس کی ٹیم نے ہیومن ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم اویس جٹ کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
اور جو اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہر گز انہیں مردہ خیال نہ کرنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں ، انہیں رزق دیا جاتا ہے۔ (3:169) پنجاب پولیس کی جانب سے آج کے دن فرض کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے والے فیصل آباد کے کانسٹیبل صفدر حسین شہید کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس…
پنجاب پولیس میں ریکروٹمنٹ 2024 کے سلسلہ میں تحریری امتحان کا سلسلہ Dpo آفس پاکپتن میں مکمل- ڈی آئی جی پٹرولنگ اطہر وحید اور ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے تحریری امتحان کے تمام مراحل کی خود نگرانی کی۔ #PunjabPoliceCPO #rposahiwal #OfficialDPRPP
پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا.انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی رفعت بخاری کو Excellence in Performance Awardایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ #police #PSCA #SafeCity @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO
پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا.انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے ایس ایس پی رفعت بخاری کو Excellence in Performance Awardایوارڈ کیلئے منتخب کرلیا گیا۔ایس ایس پی رفعت بخاری ان دنوں پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں خدمات سر انجام دے رہی ہیں ۔ یہ…
قصور پولیس کی تاریخ کی سب سے بڑی مال مسروقہ تقسیم کرنے کی تقریب ڈاکوؤں سے برآمد ہونیوالے 12 کروڑ 96 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔
پنجاب پولیس کا ایک اور احسن اقدام، کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں جب پولیس کی مدد درکار ہو تاہم آپ کا موبائل فون چھن گیا ہو یا سکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سگنلز کی سروس میسر نہ ہو تو ایسی صورت میں پولیس سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی واردات یا حادثے کی صورت میں "پینک…
ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت تھانہ جات کی ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے متحرک، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن اور تھانہ صدر کا سرپرائز وزٹ، ڈی پی او نے تھانہ کے جملہ دفاتر ، مالخانہ ، حوالات اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی،تھانہ میں آئے شہریوں سے مسائل و شکایات کے بارے میں استفسار بھی کیا،
سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کی زیرِ قیادت سٹی ٹریفک پولیس گوجرانوالہ کے زیرِ انتظام ٹریفک آگاہی واک کا انعقاد۔سکول و کالجز کے متعدد طلباء کی شرکت۔ @rpogujranwala @cpogujranwala @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @PunjabTraffic @DCGRW
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم فالو اپ اجلاس, وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت گذشتہ دنوں منعقدہ لا اینڈ آرڈر، کرائم کنٹرول اجلاس کے فیصلوں پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت. وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے "محفوظ پنجاب" ویژن کے تحت لا اینڈ آرڈر، کرائم…
السلام علیکم! صبح بخیر پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #Awareness
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس ڈرائیونگ سکول میں کمرشل اور نان کمرشل کورس کے دوران شہریوں کو ڈرائیونگ کی مکمل تربیت دی جارہی ہے #PunjabPolice #ChiniotPolice #DrivingSchool
پنجاب پولیس اور پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے KIPS کے درمیان ایم او یو طے پا گیا، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور نجی ادارے کے چیف ایگزیکٹو عابد وزیر خان نے ایم او یو پر دستخط کئے، پولیس شہدا کے بچوں کو مفت داخلہ، تعلیمی اخراجات میں 100 فیصد رعایت ملے گی، دوران سروس انتقال کرنے…