وہ وقت جلد آنے والا ہے جب عمران خان جیل سے باہر آیئں گے اور کہیں گے کہ شیر افضل مروت وہ بہادر شخص تھا جس نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا اورعوام کے درمیان میری کمی کو پورا کرنے کی کوشش کی اور آپ لوگوں کو میرا ہر پیغام لفظ بہ لفظ بتایا۔ عمران خان تمام ان سازشی عناصر کو منہ توڑ جواب دیں گے کہ جس پر میں نے اعتماد کیا اس پر آپ لوگوں نے بد اعتمادی کیوں کی۔ اس وقت تمام سازشیوں کا منہ کالا ہو جائے گا۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ عمران خان پر بھی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اور یہودی ایجنٹ ہونے جیسے الزامات لگتے رہے لیکن وہ بہادری کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتا رہا اور لوگوں کو سچ سے آگاہ کرتا رہا۔
@Wajahat_PTI_ عمران خان قوم اور اسکی انے والی نسلوں کے لیے 26 سال کی جدوجہد پہ محیط شیر افضل مروت کو نہیں بلکہ ایک انقلابی #نظریہ چھوڑ کے گئے ہیں ۔ قوم ارتقائ دور سے گزر رہی ہے اور اہستہ اہستہ conceptual clarity اس میں اتی جا رہی ہے ۔ آشخاص کی دوڑ سے نکلیں اور #نظریہ اپنایئں