وہ وقت جلد آنے والا ہے جب عمران خان جیل سے باہر آیئں گے اور کہیں گے کہ شیر افضل مروت وہ بہادر شخص تھا جس نے مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا اورعوام کے درمیان میری کمی کو پورا کرنے کی کوشش کی اور آپ لوگوں کو میرا ہر پیغام لفظ بہ لفظ بتایا۔ عمران خان تمام ان سازشی عناصر کو منہ توڑ جواب دیں گے کہ جس پر میں نے اعتماد کیا اس پر آپ لوگوں نے بد اعتمادی کیوں کی۔ اس وقت تمام سازشیوں کا منہ کالا ہو جائے گا۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ عمران خان پر بھی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اور یہودی ایجنٹ ہونے جیسے الزامات لگتے رہے لیکن وہ بہادری کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتا رہا اور لوگوں کو سچ سے آگاہ کرتا رہا۔
@Wajahat_PTI_ شیر افضل کوایک مخلصانہ مشورہ دیں عادل راجہ اور سوشل میڈیا پر چلتے پروپیگنڈہ کو اگنورکریں جیسے عوام نے نواز شریف کو کیاہوا۔اس وقت یہ انکےلیے بہت ضروری ہے وہ جتناان چیزوں کاجواب دیں گےاتناخود کوپروپیگنڈے کےلیےپیش کریں گے ۔جو ان پہ بھروسہ کرتے وہ انہیں ڈیفینڈ کرنے کے لیے موجود ہیں
100% agree.. sher afzal sahab ko bataya karain k in logo ki baato ka asar na lain , Allah haq k saath hota hai. Kya unho nay kabhi socha tha k achanak aik waqt ajyega party par jahan unko agay ana prega, agay to aur log bhi aye hain magar jo izzat sher afzal ko mili kya unho ny plan ki thi, nahi to bas sb karnay wala Allah hi hai.
@Wajahat_PTI_ Brother I don’t understand and also don’t care as well why and what is wrong or right with @sherafzalmarwat but I do care our focus should be only @ImranKhanPTI and mandate recovery and Haqiqi Azadi but last few days we are completely de-tracked, don’t you think
@Wajahat_PTI_ @sherafzalmarwat انشاءاللہ بھائی ضرور آئیگا
@Wajahat_PTI_ @sherafzalmarwat شیرافضل مروت آپ ہمارا فحر ہیں مروت قوم آپ پر فحر کرتا ہیں آپ نے خان کا بھرپور ساتھ دیا ۔۔ اپکا شکریہ
@Wajahat_PTI_ ساری باتوں کو اگنور کرکے عمران خان کو رہا کروائیں وقت خود ہی سچائی سب کے سامنے لے آئےگا تاریخ وفاداروں کو نہیں بھولتی خان کے آنے کے بعد کس کا منہ کالا کرنا ہے اور کس کا نہیں یہ عوام پے چھوڑ دیں ہمیں صرف خان کی رہائی سے مطلب ہے اس کے علاؤہ کچھ نہیں چاہے