شہباز گرداسپوری @QsSDxlV8pheRrPX
Grdaspori jii Kamalia, Pakistan Joined August 2021-
Tweets57
-
Followers5
-
Following55
-
Likes1K
محسن پاکستان، ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کا سن کر بہت دکھ ھوا۔ ڈاکٹر صاحب نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا جو ملک کے دفاع کے لیے بہت ضروری تھا۔ ہمیشہ اچھی طرح ملتے تھے اور کرکٹ کے شوقین تھے ۔ اللہ انکی مغفرت کرے آمین.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ خاتم النبیین محمدﷺ۔۔۔۔۔❤️ رحمت العالمین کی امد کا مہینہ پورے عالم اسلام کو مبارک ہو
ربیع الاوّل کا چاند نظر آ گیا ❤ 12 ربیع الاول سب کو مبارک ہو
آج میری ایک پٹواری سے بحث ہوئی پٹواری لوگوں نے نیا کام شروع کر دیا ہے کہتے ہیں ابھی زبیرعمر کو سزا نہیں ہو گی اور نہ ہی کوہی کیس بنے گا وجہ یہ کے وہ اسدعمر کا بھائی ہیں یار یہ پٹواری لوگ ہیں کیا بکواس 🤔🤔🤔
عدنان حیدر کو تو ہمیشہ PM پہ تنقید کرتے ہی سنا عموماً وہ اپوزیشن کی زبان بولتے مگر جب انکو بھارتی TV نے بطور تجزیہ کار بلایا کہ وہ اپنے PMپہ تنقید سنے گااوراس میں حصہ بھی ڈالے گا مگر آفرین @_AdnanHaider پہ اس نے تو سبز کی لاج رکھی اور بتایا حق و باطل میں وہ سچا پاکستانی ہے شاباش
پاکستان میں کرکٹ ہوتی رہے گی انشاللہ۔ نیوزی لینڈ چلا گیا تو کوئی بات نہیں دنیا میں اور ٹیمیں بھی موجود ہیں۔ پاکستان کھیلے گا بھی اور جیتے گا بھی۔ اس بہادر قوم کو کرکٹ اور جنگ دونوں لڑنی بھی آتی ہیں اور جیتنی بھی آتی ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
سلیبس کی کتابوں میں لڑکی صوفے کے اوپر بیٹھے یا زمین پر بیٹھے یا بچیوں نے سر پر دوپٹہ اوڑھ رکھا ہو اس سے بی بی سی یا این جی اوز سے منسلک خواتین کو کیا پرابلم ہے؟ پاکستان ایک "اسلامی" جمہوری ملک ہے اس کے سلیبس میں وہی کلچر پروموٹ کیا جانا چاہیے جو اسلامی ویلیوز سے مطابقت رکھتا ہو
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰۃ ہے #وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
"ہم پاکستانی ہیں۔ پاکستان ہمارا ہے" بھارتی فوج کے مظالم سہتے آخری سانس تک "پاکستان زندہ باد" اور "پاکستان ہمارا ہے" کا نعرہ لگاتے سید علی گیلانی اس دنیا سےرخصت ہو گئے Lots of prayers for his soul to get peace & comforts of Janat ul Firdous. Amen! 💚 x.com/anwarlodhi/sta…
فضل الرحمن صاحب نے ویکسین لگوا کر اچھا کیا۔ اب براہ مہربانی اپنے Followers کو بھی ویکسین لگوانے پر آمادہ کر لیں جنہیں جناب نے LIVE بتایا تھا: "کورونا کچھ نہیں ہے۔ ہم سوتے ہیں تو وہ وائرس بھی ہمارے ساتھ ہی سو جاتا ہے اور ہم جاگتے ہیں تو وہ بھی جاگ جاتا ہے" 😂🙈
#ImranKhan said it LOUD & CLEAR back in 2011 "ہم امریکہ کی افغانستان سے نکلنےمیں مدد کریں لیکن امریکہ کیلیےکوئی فوجی آپریشن نہیں کریں گے” And he LIVED up to his word by DENYING access to bases & escorting them using SHEH-ZOR PICKUP VANS! 😂😂😘
"پاکستان تنہا ہو گیا ہے۔ کوئی پاکستان کو پوچھ نہیں رہا" - نوازشریف Wow! Look who is talking! 🤣 ن لیگ دور میں 4 سال کوئی وزیر خارجہ نہ تھا۔ مودی 🇵🇰 کی تذلیل کرتا تھا لیکن جناب کا بھارت میں کاروبار عروج پر۔ امریکہ جا کر پرچی بھی صحیح پڑھی نہ جاتی تھی۔ قومی خزانے پر سیر سپاٹا۔👎
The data speaks for itself! One of the most prosperous eras of Pakistan #3YearsOfNayaPakistan
ShahJee Naseeb @ShahjeeNaseeb
31K Followers 22K Following #PAKISTANI_FIRST🇵🇰Advocate✌️|Legam baccalaureus Student| #TEAMIK POLITICAl & SOCIAL media activist |proud supporter of @imrankhanpti since 2015|❤️ کوئٹہ وال😍سرفراز💕 @Sarfaraz_Qadri_
1K Followers 1K Following #Mohammad-ka-ummati-hun-yahi -kafi-hai. #Allhumdulillah_for_everything❤Rabia 🦋 @Its_RabiaSays
74K Followers 183 Following You only live once but if you do it right, once is enough 😍 #BehindYouSkipper Retweet is not endorsement ✌Ume Rubab @UmeRubabchandio
104K Followers 154 Following Daughter of Shaheed,Learner,Social/Human Rights activist,Student of Law,Fighter For Justice,Fighting against Feudalism,Got title "Daughter Of Sindh".سرفراز💕 @Sarfaraz_Qadri_
1K Followers 1K Following #Mohammad-ka-ummati-hun-yahi -kafi-hai. #Allhumdulillah_for_everything❤Owais @techsport_0014
515 Followers 341 FollowingTARUK 🌟 @mir_xubi
172 Followers 115 Following 💖﷽💖 ❤ÄḶḶÄH ❤ 💚RASOOLﷺ💙 ☝❤ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُ رَّسُوْلَ اللّٰه(ﷺ) ❤☝ AGain SuspenDeD.Siddique Jan @SdqJaan
2.2M Followers 41K Following Worked at @BOLNETWORK Islamabad || @92newschannel @PublicNews #CourtReporter || Journalism is my passion || 👉 https://t.co/BYDSllwJnSShaniera Akram @iamShaniera
1.1M Followers 240 Following Mother of 3| Australian Woman| Honorary Pakistani| Wife of a cricket legend @wasimakramlive and Bhabi to all. contact @arsalanhshahMaleeha Hashmey @MaleehaHashmey
1.9M Followers 78 Following Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰Shafat Hussain mir @Shafatmir6
833 Followers 82 FollowingSenator Shibli Faraz @shiblifaraz
806K Followers 167 Following LOH Senate of Pakistan 2018-2020 ,ex Federal Minister Information 2020-21, ex Federal Minister Science & Technology 2021-22KK11 @1_PAK
25K Followers 2K Following جب اللہ نے پر دیئے ہیں تو کیڑوں کی طرح زمین پر رینگتے کیوں ہو۰ مولانا رومیDG ISPR @OfficialDGISPR
6.2M Followers 0 Following Spokesperson Pakistan Armed Forces. Major General Ahmed Sharif Chaudhry since 6 December 2022.Shafqat Mahmood @Shafqat_Mahmood
3.9M Followers 177 Following Proud Member Pakistan Tehreek e Insaf.NFRCC @NFRCCofficial
994K Followers 12 Following Official twitter handle of National Flood Response and Coordination Center Government of PakistanImran Khan @ImranKhanPTI
20.7M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of PakistanPTI Politics. @PTIPoliticsss
193K Followers 9 Following Privately covering by poll campaigns and development work of PTI.PTI Azad Kashmir @PTIAJK_Official
128K Followers 95 Following Official twitter account of PTI Azad Kashmir.Mubasher Lucman @mubasherlucman
5.9M Followers 15 Following Mubasher Lucman is currently on the top of anchorpersons index in Pakistan He currently hosts program Khara Sach.Murad Raas @MuradRaasMR
1.6M Followers 38 Following Former Education Minister Punjab. Twice MPA PP159. Trying to make a real difference in people's lives.Shah Mahmood Qureshi @SMQureshiPTI
5.2M Followers 13 Following Vice Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf | Former Foreign Minister of Pakistan | #قیدی_نمبر_805Prime Minister's Offi.. @PakPMO
3.8M Followers 10 Following Prime Minister's Office, Government of PakistanICC @ICC
22.8M Followers 594 Following The official Twitter account of the International Cricket Council, world cricket’s governing body.Babar Azam @babarazam258
5.4M Followers 45 Following Unity | Faith | Discipline #BA56 🏏 📧 Mentor @TalhaAisham at @SayaCorpsARY News Urdu @arynewsud
3.7M Followers 24 Following یہ اے آر وائی نیوز اردو کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہے، ہم اپنے ناظرین کو دنیا بھر میں ہونے والے واقعات سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رکھتے ہیں۔Dr. Shahbaz GiLL @SHABAZGIL
4.5M Followers 48 Following PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|Dr. Arif Alvi @ArifAlvi
4.4M Followers 165 Following 13th President of the Islamic Republic of PakistanWahab Riaz @WahabViki
3.0M Followers 153 Following Son of Pakistan, father to 2 princesses, honored servant of the Pakistan Cricket team (@ + 147km/hr) #iBleedGreen 🇵🇰 Represented by @agentHAQGovernment of Pakista.. @GovtofPakistan
3.2M Followers 230 Following The official twitter account of Pakistan Government. Your very first stop for the very latest Policy Announcements, Information & News on PakistanImran Khan @ImranRiazKhan
5.7M Followers 612 Following Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK / Environmentalist/Views are my ownUsman Dar @UdarOfficial
2.8M Followers 192 Following Ex-Special Assistant to Prime Minister on Youth Affairs. Committed to the Progress & Success of Pakistan’s biggest asset: Our Youth.Naya Pakistan. Sialkot #NA73Farrukh Habib @FarrukhHabibISF
1.2M Followers 946 Following Serving humanity is my mission ||Rts are not endorsementsPTI Karachi @PTIKarachi_
221K Followers 66 Following Official Account of Pakistan Tehreek e Insaf Karachi: Official YouTube Channel https://t.co/U5EwPAB5kjShoaib Malik 🇵🇰 @realshoaibmalik
4.1M Followers 229 Following Pro Athlete - Live Unbroken | Father to One True Blessing | Business & PR Manager @ArsalanHShah & for Cricket @BigstarRichSenator Dr Sania Nish.. @SaniaNishtar
1.1M Followers 23 Following CEO @GAVI, Senator, Former Spl Assistant of the Prime Minister on Poverty Alleviation and Federal Minister, Pakistan. Global health advocate.Hammad Azhar @Hammad_Azhar
2.4M Followers 420 Following Secretary General & Acting President #PTI PunjabAsad Umar @Asad_Umar
9.6M Followers 14 Following Ex naukri pesha mazdoor, retired politician and above all a citizen of PakistanPakistan Cricket @TheRealPCB
7.0M Followers 178 Following Official X Account of the Pakistan Cricket Board (PCB) Live: @TheRealPCB_Live | Media: @TheRealPCBMediaShoaib Akhtar @shoaib100mph
6.4M Followers 4 Following Rawalpindi Express. Proud Pakistani🇵🇰 Managed by: @tahasadaqat For queries from India, email: [email protected]Sheikh Rashid Ahmed @ShkhRasheed
8.3M Followers 1 Following Ex Federal Minister for Interior. Gov of Pakistan.President/Founder Awami Muslim https://t.co/m378OxAXp0 of Farzande Pakistan & Lal Haveli Say Aqwame Muthida TaZartaj Gul Wazir @zartajgulwazir
4.0M Followers 197 Following میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے proud elected https://t.co/ttAi6oXmTW 185 DGK. Former Minister of State for Climate Change.Ramiz Raja @iramizraja
3.8M Followers 51 Following Cricketer for life, #AskRamiz Facebook/Instagram/SnapChat: iRamizRaja RamizSpeaks Born 14 AugustMinistry of Education.. @EduMinistryPK
352K Followers 84 Following Federal Ministry of Education and Professional Training Pakistanمسلم لیگ نون ہمیشہ موٹروے اور سڑکوں کی بات کرتی ہے آج عمران خان حکومت سڑکیں فی کلو میٹر بیس کروڑ روپے کم قیمت میں بنا رہی ہے چونکہ اب سڑکوں کا پیسہ سڑکوں پر لگتا ہے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بنانے میں نہیں۔ سینیٹر شہزاد وسیم کا ایوانِ بالا میں اظہارِ خیال
مانی کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام 😂😂
تحریک لبیک دعویٰ ہے کہ ان کے 40 کارکن شہید ہوچکے ہیں لیکن ان کے شہید ہونے والے کارکنان کا ذکر نہیں کیا جارہا، شہید ہونے والے کارکنان کے نام،شہر کا نام اور ایڈریس بھیج دیں تاکہ ان کا ذکر کیا جاسکے کیونکہ پولیس نے تو اپنے تینوں شہیدوں کا نام جاری کردیا ہے۔
مقابلہ دل جیتنے اور دل توڑنے والے میں ہے اور ہم شعیب اختر کے ساتھ ہیں۔ اب ڈاکٹر اینڈ کمپنی معافی تلافی کی کوشش کریں گے۔ #بائیکاٹ_پی_ٹی_وی
ڈاکٹر نعمان کا ہیرو شعیب اختر سے نیشنل ٹی وی پر بدتمیزی کرنا بہت غلط بات ہے جناب نعمان یہ آپ کے گھر کی بیٹھک نہیں جہاں مہمانوں سے بدتمیزی کرو 👎
ایک بات تو حقیقت ہے کوئی مانے نہ مانے پوری دنیا و امت مسلمہ میں کوئی ایک لیڈر ایسا نہیں دیکھا جس نے وزیراعظم عمران خان سے زیادہ ناموس رسالت ﷺکےلیئے آواز اٹھائی ہو"
انڈیا کو شکست ہوئی۔نیوزی لینڈ کے سیکورٹی کا مسلہ حل ہوگیا۔لیکن وہ نہیں آیا جو لندن دوائی لینے گیا تھا Copied
عثمان بزدار کو بے شک رکھ لو مگر ڈاکٹر نعمان کا تو کچھ کر لو ظالمو!
اے میرے مولا پاکستان کی لاج رکھنے پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں #PakistanZindabad 🇵🇰
@AnwarLodhi مجھے تو سمجھ نہیں آرہی ہمارے محترم وزیر @fawadchaudhry کہاکہاں سوئے ہیں ابھی تک مذمتی بیان تک نہیں آیا اس نام کے ڈاکٹر کو شو سے برخاست کرنا چاہئے عوام کو پیسوں پر پلنے والے عوامی ہیروز کی انسلٹ کررہے ہیں یہ کسی کے کہنے پر یا حسدکی وجہ سےکیا ہے
میرا تو خیال ہے کہ ڈاکٹر نعمان کو میزبانی سے ہٹا کر شعیب اختر کو میزبانی دے دی جائے.. اس طرح شعیب کے ساتھ انصاف بھی ہو جائے گا اور پی ٹی وی کا بھلا بھی ہو جائے گا آپکا کیا خیال ہے؟
یہ ٹی وی کے ایک پروگرام میں میزبان نے لیجنڈ کھلاڑی شعیب اختر سے اچانک کہا " آپ جا سکتے ہیں" دیکھنے والے دنگ رہ گیے۔ شعیب اختر نے ایسی کوئی بات نہ کہی تھی' رتی برابر بھی جس پہ اعتراض ہو سکتا۔ ڈاکٹر نعمان معافی مانگیں ورنہ پی ٹی وی کو مستقل پابندی اس شخص پہ عائد کرنی چاہیے
"اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد نہ کرو تو کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔ خوب سن لو حقیقتاً یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں, مگر انہیں شعور نہیں" (۱۲) - سورۂ البقرہ
جس نے یہ نہیں دیکھا ، اس نے کچھ نہیں دیکھا 😂😂😂😂 میں فین ہوگیا ہوں اس بندے کا
@ImranARaja1 @shoaib100mph Who the hell is that Noman. اس کی کیا محنت ہے؟ کونسی کرکٹ پالیسی اناونس کروائی تھی اس شخص نے ؟ آخر کیا سپر خدمت کی ہے اس نعمان نیاز نے وطن کی؟ ایک سرکاری ملازم جو سیاسی بنیادوں پر پی ٹی وی میں بھرتی کیا گیا۔شعیب نے تو ریٹائر ہو کر بھی بھارتیوں کی بینڈ بجائی ہوئی ہے ۔ یہ کیا ہے ؟
کوئی شبہہ نہیں @shoaib100mph نے بڑی محنت سے پاکستان کرکٹ میں اپنا نام بنایا اور پاکستان کو کئی مواقع پر ناقابل یقین فتح سے ہمکنار کروایا قابل ستائش ہے۔ مگر یہاں ہم Noman Niaz کی محنت کو بھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔ آپ نے جس جذبے اور لگن سے اپنا مقام بنایا ملاحظہ ہو۔ #ShoaibAkhtar
ٹرمپ کا سوشل ایپ بنانے کا فیصلہ ٹویئٹر اور فیس بل نے سابق صدر کو بلاک کر دیا تھا ٹرمپ کی سوشل ایپ اگلے مہینے لانچ ہونے کی توقع ہے
مطالعہ قرآن: اللہ کے بندوں کا طرزِ اقتدار! اَلَّذِیۡنَ اِنۡ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ وَ اَمَرُوۡا بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَنَہَوۡا عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ وَ ِلِلہ عَاقِبَۃُ الۡاُمُوۡرِ ﴿الحج: ٢٢/۴۱﴾
#OnThisDay in 1991. A brilliant game of cricket as Waqar Younis took the wicket of Ian Bishop and helped Pakistan to a 1 run victory in Sharjah over West Indies #Cricket