صرف پولیو ویکسین ہی پولیو وائرس سے بچاؤ کا راستہ ہے۔ اپنے بچوں 👦🏻👩🏻 کے محفوظ مستقبل کے لیے انہیں ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے دو قطرے ضرور پلوائیں۔ سینئر ماہرِ اطفال پروفیسر 🩺 ڈاکٹر افضل خٹک کا والدین کے نام خصوصی پیغام❗ #VaccinesWork #EndPolio
0
14
16
433
0
Download Video