پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے اور سنی اتحاد کونسل کا فیصلہ عمران خان نے کیا تھا ، میری طرف سے کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی ۔ انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستوں تک میرے پاس بتانے کو وہ کچھ ہے کہ اگر میں نے بھی ٹاک شوز میں بیٹھ کر کچھ بول دیا تو کئی لوگ شکل دکھانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے ۔ میری کمٹمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گی اور میں فضول کی میڈیا پبلسٹی کے لئے عمران خان کا برا نہیں سوچ سکتا صرف اسی لئے خاموش ہوں ۔ ہدایات لے کر پھوٹ مت ڈلوائیں
@_SahibzadaHamid اپ کی وفا پر لوگوں کا سوال کرنا سمجھ سے باہر ہے اپ ظلم اور جبر کے وقت بھی خان کے ساتھ کھڑے تھے
@Muddasaroffical @_SahibzadaHamid Workers are with you only some people who got in the position after our beloved leader in jail ImranKhan. Creating instability not only in PTI but also caused harm to friends with low life statement's.