پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے اور سنی اتحاد کونسل کا فیصلہ عمران خان نے کیا تھا ، میری طرف سے کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی ۔ انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستوں تک میرے پاس بتانے کو وہ کچھ ہے کہ اگر میں نے بھی ٹاک شوز میں بیٹھ کر کچھ بول دیا تو کئی لوگ شکل دکھانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے ۔ میری کمٹمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گی اور میں فضول کی میڈیا پبلسٹی کے لئے عمران خان کا برا نہیں سوچ سکتا صرف اسی لئے خاموش ہوں ۔ ہدایات لے کر پھوٹ مت ڈلوائیں
@_SahibzadaHamid @_SahibzadaHamid Ab b AP ny tweet ni krni thi... Ek Naya mahaz Khul jaye ga... Phly hi sb lrny to tayar bethy hen..
@_SahibzadaHamid @goneneutral @RShahzaddk @realrazidada @kabeerraja786 کتوں کی لڑائی پے آپ نے ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں عظیم اساتذہ کرام 🙈🙈
پاکستان تحریک انصاف کی دنیا کی سب سے طاقتور سوشل میڈیا ٹیم کا اثر کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے مجھے باقی باتوں کا تو نہیں پتہ لیکن یہ وہ ہتھیار ہے جس کا توڑ اربوں روپیہ لگا کر بھی نہیں کیا جا سکا یہ وہ ہتھیار ہے جس نے CNN سے لے کر The-Economic تک پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ عمران خان کے آرگینک سوشل میڈیا پڑھے لکھے واریر ہیں شیر افضل یا تو ابھی سوشل میڈیا کو پہچان نہیں سکا یا اسکو سوشل میڈیا کا زور توڑنے کے لیے لانچ کیا گیا ہے یہ جان بوجھ کر ایسی حرکتیں کرتا ہے جس کا ان کو پتہ ہے سوشل میڈیا پر سخت جواب آے گا جس کے جواب میں جناب نے یہ فرما دیا سوشل میڈیا کے لوگ میرے باپ نہ بنیں یہ وہ بندا نکلا ہے جو اس شاخ کو کاٹ رہا ہے جس کے اوپر یہ خود بیٹھا ہو ہے -
@_SahibzadaHamid Absolutely agree so called PTI leader going on media and then giving lecture to everyone in @X to have unity is absurd.
Critically examining the dynamics of internal conflict resolution versus public posturing is essential in understanding the complexity of political decisions. It is a delicate balance between personal autonomy and public responsibility that defines true leadership.