Brilliantly put!
آج کوئی اور فوجی جرنیل عاصم منیر کو ٹھڈھا مار کے نکال دے- ہماری بھولی قوم ۲ سال کا ظلم بھول کر اس جرنیل اور فوج کو پھر سر پر بٹھا لے گی مجھے لگتا ہے خان صاب بھی فتح مکہ کے نام پر مستقبل کے جنرل امیر معاویہ کی بنیاد رکھ دیں گے - اور ۳۰ سال بعد والا “جنرل مستقبل” عاصم منیر سے زیادہ بڑا یزید ہو گا اس لیے عاصم منیر تھوڑا اور رگڑا لگا کر ٹھیک کر رہا ہے
@MoeedNj ہزاروں قیدیوں کو سعودی عرب جیلوں سے رہا کروانے والا آج خود قید تنہائی میں ہے 💔
@MoeedNj طالبان نے امریکیوں کو 20 سال بعد شکست دی اور ہم پاکستانی بہت جلد امریکی غلام جرنیلوں کو شکست دے گے 🇵🇰
@MoeedNj Preach @enkidureborn ser 🙏 Never again will we move forward without accountability of rapists and killers.. that includes every JAWAN under JIND JAAN!
@MoeedNj It shows your agenda driven nonsense against all rank and cadre of the Army. You are in no way sincere to Pakistan or its people. And by this logic, if Gandapur drinks honey in the open, whole of his cabinet and its supporters should be arrested and stand accountable.
@MoeedNj سورة الاٴنعَام اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں اس کے بڑے بڑے مجرموں کو لگا دیا ہے کہ وہاں اپنے مکر و فریب کا جال پھیلائیں دراصل وہ اپنے فریب کے جال میں آپ پھنستے ہیں، مگر اُنہیں اس کا شعور نہیں ہے ﴿۱۲۳﴾
@MoeedNj چند جرنیلوں کی بدمعاشی پوری فوج پر لگے گی تو انہیں شاید احساس ہو