گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں چند سپاہی اور دیگر چھوٹے رینک کے فوجی “نک دا کوکا” پہ ناچتے دیکھائے جا رہے ہیں۔ کمنٹس پڑھیں تو آپ کو وہی پرانا چوارن بکتا نظر آئے گا، ملک بھی میرا فوج بھی میری، جوان ہمارا فخر ہیں، چند مخصوص جرنیلوں کے علاوہ فوج بہت اچھی ہے، ہماری محسن ہے وغیرہ وغیرہ۔ جذباتی پاکستانیوں کے اجتماعی آئی کیو اور شارٹ ٹرم میمری لاس پہ ماتم کے علاوہ کیا کیا جا سکتا ہے؟ عقل کے اندھوں کو ناجانے کب سمجھ آئے گی کے چھوٹے درندے بڑے درندوں کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔ کیا ایوب خان خود پٹرول سے خالی ایمبولینس لے گیا تھا؟ کیا ضیاء نے اپنے ہاتھ سے بھٹو کو پھانسی دی تھی؟ کیا بےنظیر کو گولی مشرف نے ماری تھی؟ کیا ارشد، جنرل سرفراز، برگیڈئیر برکی کو شہید کرنے باجوہ خود گیا تھا؟ کیا عمار کو ہراساں کرنے ندیم انجم خود جاتا تھا؟ کیا ریحان زیب کو لگنے والی گولی عاصم منیر کے پستول سے نکلی تھی؟ اگر آپ کے فارمولے پہ چلا جائے تو حسین علیہ سلام کا قاتل فقط یذید ہے۔ شمر اور ابن زیاد تو افواج مسلمہ کا فخر تھے۔ ہمارے محسن تھے۔ بہت اچھے تھے۔
@enkidureborn APPEASEMENT never worked!
@enkidureborn I have been concerned as to how any individual with some level of sanity is unable to recognize the occupation Pakistan is under. The situation has become dangerous in one year and people behave as if this occupation is normal.
@enkidureborn The difference here is "all the beasts obeying barbaric orders" are from the self-claimed number one agency of uniformed. "Regular slaves" are of different category and have no role is this all.
@enkidureborn @MehwishFaraz9 This is for you madam
میرے بھائ ان بے چارے سپاہیوں کو رگڑا مت دیں ہر شخص اپنی بساط کے مطابق چلتا ہے یہ غریب سپاہی ہی ہیں جو جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں جب ضرورت پڑتی ہے- آپ اور میں نے کونسا تیر مار لیا ہے سوائے سوشل میڈیا پر سپورٹ کرنے کے؟ نچلے درجے سے تحریک صرف اس وقت اٹھتی ہے جب کوئ ان کو لیڈ کرنے والا ہو-
درست فرما رہے ہیں آپ، مگر عوام کو اس بات کا سوال جواب طلب ہے، کہ اگر فوج کے خلاف بھرپور تحریک چلتی ہے تو اس سے کوئی بیرونی طاقت کا حملہ ہوتا ہے تو کیا ہو گا؟ اسی وجہ سے ہم پوری فوج کو شامل نھی کرتے، اور اس سوال کے جواب کے لیے @enkidureborn،@MoeedNj اور @WajSKhan کی راے درکار ہے۔ ایک بات تو طے ہے کہ موجودہ احتجاج تو تحریک سے زیادہ حکومت کے لیے سودمند ہیں!
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ دنیا بھر کا سیاست دان آج پناہ مانگ رہا ہو گا کہ کوئی اسکے مقابل ہو کہ کوئی اسکے پیچھے آئے یا اسکے سامنے کھڑا ہو تو وہ عمران خان نہ ہو ۔ پاکستان میں مثالیں دی جاتی تھی نیلسن منڈیلا اور آیت اللہ خمینی کی ۔ لیکن پاکستانی اس نسل نے، نوجوان نسل نے خود دیکھا ہے خود دیکھا ہے عمران خان کے روپ میں جس نے dynastics (خاندانی نظام)کو ہرا کر رکھ دیا ہے بہت سارے لوگ یہ کہہ رہیں ہیں کہ آج جیت بھی شرمندہ ہے، آج وزارت بھی شرمندہ ہے ، اور یقین مانیں یہ جو اقتدار ہے آج اڈیالہ جیل میں گیا ہو گا اور عمران خان سے مصافحہ کر کے آیا ہو۔ اگر آج کیمرہ لے کر اڈیالہ جیل جائے تو اصل فاتح دیکھے گا ، اصل وزیراعظم دیکھے گا ، ایک دلیر لیڈر دیکھے گا #PrimeMinisterImranKhan
@enkidureborn پھولن دیوی کا پنجابنفرت ھوئی کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے نظام کو ننگا کر گیانفرت ھوئی کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی اک شخص سارے نظام کو ننگا کر گیا
@enkidureborn اقتدار کی ہوس انسان کی عقل و شعور اور غیرت مندی کو ختم کر دیتی ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ مطلوبہ منصب کیلیے اہل نہیں پھر بھی اقتدار پر قابض رہنے پہ بضد رہتاہے نوٹ: یہ ویڈیو سوڈانی صدر کی ہے پاکستان سے بظاہر کوئی تعلق نہیں لیکن دونوں جگہ حکمرانوں میں اقتدار کی ہوس قدرِ مشترک ہے
میں حق پرستوں کے اس قبیل سے ہوں جو حق پہ ڈٹ گیا اسی لشکر قلیل سے ہوں میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ پر کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں#چلو_چلو_اڈیالہ_جیل_چلو اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماء کردو۔۔۔ کہ یہ خاموش رہنے کی عادت تمھیں مار ڈالےگی!!