بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کی تباہ کن کیفیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے چیف جسٹس کو ان کی دستوری ذمہ داریوں کا احساس دلوایا ہے۔ اس کے ساتھ انہیں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو اپنے حلف سے وفاداری نبھانے اور بانیانِ پاکستان کے اصول و اقدار اور آئینِ پاکستان کی بالادستی پر ایمان کے اپنے دعوؤں کی پاسداری کا پیغام بھجوایا ہے۔ (چیف جسٹس آف پاکستان کو انگریزی میں بھجوائے گئے خط کا اردو ترجمہ)
@ImranKhanPTI You're the leader If you agree then... Like + retweets if Imran Khan is your leader #ImranKhan #earthquake #news #KimPau #ScarletHeartTH @SenderLabs #SaintsFC #Pakistan @pikaso_me screenshot this
@ImranKhanPTI Dear X @XCreators, I would like to inform you that the Twitter account under the username @ImranKhanPTI is currently serving a jail sentence and he has no access to the internet. His account is being used by some other people, Kindly take notice of @ImranKhanPTI's X activities
@ImranKhanPTI ان کو اس سے کیا اثر ہو گا ۔ہمیں بس اب نکلنا ہو گا۔
@ImranKhanPTI @PTIofficial یہ خط وہ شخص لکھ رہا ہے جس نے خود آئین توڑا۔ کس منہ سے عدالت کو آئین کی بالا دستی پر مشورے دے رہا ہے۔ منافقت کی معراج