پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے اور سنی اتحاد کونسل کا فیصلہ عمران خان نے کیا تھا ، میری طرف سے کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی ۔ انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستوں تک میرے پاس بتانے کو وہ کچھ ہے کہ اگر میں نے بھی ٹاک شوز میں بیٹھ کر کچھ بول دیا تو کئی لوگ شکل دکھانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے ۔ میری کمٹمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گی اور میں فضول کی میڈیا پبلسٹی کے لئے عمران خان کا برا نہیں سوچ سکتا صرف اسی لئے خاموش ہوں ۔ ہدایات لے کر پھوٹ مت ڈلوائیں
1K
4K
16K
585K
148
@_SahibzadaHamid صاحبزادہ حامد رضا صاحب، عمران خان اور آپ جیسے مخلص لوگوں سے قوم کو بہت توقعات ہیں. پی ٹی آئی نام نہاد قائدین "سَر تا بَہ قَدَم" مفاد پرست سیاستدان ہیں. اللہ تعالٰی آپ کو ثابت قدم رکھے۔ آمین