پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے اور سنی اتحاد کونسل کا فیصلہ عمران خان نے کیا تھا ، میری طرف سے کوئی درخواست نہیں کی گئی تھی ۔ انتخابی نشان سے لے کر مخصوص نشستوں تک میرے پاس بتانے کو وہ کچھ ہے کہ اگر میں نے بھی ٹاک شوز میں بیٹھ کر کچھ بول دیا تو کئی لوگ شکل دکھانے کے قابل بھی نہیں رہیں گے ۔ میری کمٹمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے اور ہمیشہ رہے گی اور میں فضول کی میڈیا پبلسٹی کے لئے عمران خان کا برا نہیں سوچ سکتا صرف اسی لئے خاموش ہوں ۔ ہدایات لے کر پھوٹ مت ڈلوائیں
@_SahibzadaHamid @_SahibzadaHamid Ab b AP ny tweet ni krni thi... Ek Naya mahaz Khul jaye ga... Phly hi sb lrny to tayar bethy hen..
@DaRockyPak بلکل بھی نہ کرتا مگر اب کچھ لوگ حد کراس کر رہے ہیں اور اگر انہیں نہ روکا گیا تو نا قابل تلافی نقصان ہو گا
@_SahibzadaHamid @DaRockyPak جیسا کہ آپ نے کہا کہ کچھ لوگ ہدایات لے کر بیانات دے رہے ہیں تو آپ نے ان کو دھمکی دے کر ان کی دل کی بات کر دی وہ آپ کو مزید غصہ دلائیں گے تاکہ آپ کچھ ایسی باتیں شیئر کریں جس ہر لوگوں میں پھوٹ پڑے. آپ سے صبر و تحمل کی امید رکھتے ہیں
@Abrar786_5 @DaRockyPak ہم نے ہر حال میں عمران خان سے وفا نبھائی ہے۔ ہم نے قربانیاں دی ہیں۔ کچھ لوگ عمران خان کے ساتھیوں کو بلاوجہ متنازعہ بنانے کی کوشش کرکے وفاداروں کو یہ اعزاز دے رہے ہیں؟
@_SahibzadaHamid @DaRockyPak جناب میں آپ کا دل سے احترام کرتا ہوں اور آپ کی وفاداری کا قدر دان ہوں. لیکن سوشل میڈیا پر اس طرح کی لڑائی عوام کو بہت کنفیوز کر رہی ہے جس سے بہت نقصان ہو سکتا ہے. آپ کچھ کرو کہ یہ بیان بازی رک جائے.
@Abrar786_5 @_SahibzadaHamid @DaRockyPak الو کے پٹھو ایک بندہ اپنی پارٹی کی فری سروسز دے رہا ہے آپ کو،خان صاحب کے ساتھ وفاداری کی انتہا تک کھڑا ہے اور اسے ہی نصیحتیں کر رہے ہو،کاغذی یوتھیو. 🖐️ اگر نصیحت کرنی ہے تو جا کر اس ٹاوٹ کو کرو جو پھوٹ ڈال چکا ہے پارٹی کے اندر.