شیر افضل مروت کی سنی اتحاد کونسل کے حوالہ سے وضاحت ، میرے بیان کو میڈیا نے غلط رنگ دیا گیا، سنی اتحاد کونسل نے ہمیں شناخت دی۔ ہم سنی اتحاد کونسل کے شکر گزار ہیں۔ مشکل وقت میں انھوں نے ہمارا ساتھ دیا ، سنی اتحاد کونسل میں شمولیت عمران خان کا فیصلہ ہے۔ شیر افضل مروت
117
3K
11K
72K
38
Download Video
@_SahibzadaHamid ھم ھر حال میں اپنے ( جٹ جی ) کے ساتھ کھڑے ھیں