شیر افضل مروت کی سنی اتحاد کونسل کے حوالہ سے وضاحت ، میرے بیان کو میڈیا نے غلط رنگ دیا گیا، سنی اتحاد کونسل نے ہمیں شناخت دی۔ ہم سنی اتحاد کونسل کے شکر گزار ہیں۔ مشکل وقت میں انھوں نے ہمارا ساتھ دیا ، سنی اتحاد کونسل میں شمولیت عمران خان کا فیصلہ ہے۔ شیر افضل مروت
@_SahibzadaHamid اپ کو ٹکر کے لوگ ملے ہیں
@_SahibzadaHamid اسد طور اپنی ماں کے ساتھ 😢
@_SahibzadaHamid میرا سب کچھ ڈیکلیئر ہے میں نے کچھ چھپایا ہوا نہیں علی امین گنڈا پور
@_SahibzadaHamid میرا سب کچھ ڈیکلیئر ہے میں نے کچھ چھپایا ہوا نہیں علی امین گنڈا پور
حامد رضا صاحب کچھ لوگوں کو عادت ہوتی ہے ہر بات دوسروں پر ڈال دینا مگر آپ کی کاوشیں اور اپ کی لگن ہمارے خان کے ساتھ ہماری پارٹی کے ساتھ سلام پیش کرتے ہیں ہم اپ کو 🙏 بیان سینیٹر علی ظفر سے بھی میڈیا پر دلوایا گیا مگر جب خان صاحب نے یہ کہا کہ ہم نے سنی اتحاد اور باقی کی دو پارٹیوں کے ساتھ بھی جانا ہے تو ان صاحب کو ہوش اگیا
@_SahibzadaHamid آپ کی قدر میں تحریک انصاف کے کسی بھی رھنماء سے زیادہ کرتا آپ برے وقت میں خاندانی لوگوں کی طرح کھڑے رھے آپ کو سلام ھے آپ سے گزارش ھے خان کے باھر آنے تک ڈٹے رھیں پھر کوئ گلہ شکوہ ھوا تو خان سے کیجۓ گا
@_SahibzadaHamid ہم تو ہیں ہی سنی اور خان صاحب کے سپوٹر بھی ۔
@_SahibzadaHamid سستے آٹے کے نام پر شہریوں کی تذلیل کی ویڈیو بنانے پر صحافی کو اٹھا لینے کی دھمکیاں وہ بھی اسلام آباد میں، کیا وزیر اعظم نوٹس لیں گے؟ x.com/nn_urdu/status…
@_SahibzadaHamid سستے آٹے کے نام پر شہریوں کی تذلیل کی ویڈیو بنانے پر صحافی کو اٹھا لینے کی دھمکیاں وہ بھی اسلام آباد میں، کیا وزیر اعظم نوٹس لیں گے؟ x.com/nn_urdu/status…