قدموں کے نیچے رکھ دی جنت مگر جائے گی عورت جہنم میں ۔ کسی بھی عالم سے پوچھ لیں
قدموں کے نیچے رکھ دی جنت مگر جائے گی عورت جہنم میں ۔ کسی بھی عالم سے پوچھ لیں
@yasminkhalid1 جنت رکھی۔ جو ایک کہے بیغیر اللہ نے عورت کو ایک مقام دیا ہے۔ اور ہے بھی صحیح۔ مرد اس معاملے میں عورت تک نہیی پہنچ سکتا۔ یہ کہنے کے بعد عرض ہے کہ عورتوں میں ایک خامی ہے وہ یہ کہ یہ بہت زیادہ بولتی ہیں۔ جو بھی بہت زیادہ بولے گا۔ مسئلے ہوں گے۔ غیبت وغیرہ۔
@yasminkhalid1 اپ کو اتنا مسلہء اسلام سے ہے تو کرسچن ہو جائے
@yasminkhalid1 اکیلے نہی جائے گی۔ چار مردوں کو بھی ل کر جائے گی۔ 😍😍😍. According to Mullahs
@yasminkhalid1 کسی بھی انسان کے پاس اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ وہ جنت میں جائے گا یا جہنم میں اللہ کی رحمت سے ناامید نہٰین ہونا چاہیے۔۔ برائے مہربانی ایسی گفتگو کر کے توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہ کیا کریں کچھ اور کرلیا کریں۔
When people will find out that Islam do(does) not revolve around the Mullahs of Pakistan, and Pakistan society DO NOT base on Islamic Teaching….. And Pakistan is the only so call “Islamic Country” in the world….which has nothing to do with Islam…and no body can FIND Islam any where… “Heaven”…..if SOMEONE deserve it then THEY DONOT have to be a MOM… And then every thing are belief and believe…
@yasminkhalid1 اپنے اعمال سے ہی جاۓ گی نا جہنم ویسے ہی جیسے ایک مرد جاۓ گا اپنے اعمال سے جہنم۔ ۔