جیل شفٹ دعا اور آواز رکنی نہیں چائیے
192
6K
15K
284K
41
Download Video
@usmanbullet2 یہ غیرقانونی سرگرمیاں اور بدمعاشیاں بند کی جائیں عوام کو مجبور مت پائیں۔ عوام صرف قانون و آئین کی بالادستی چاہتی ہے لیکن ادارے مسلسل اشرافیہ و شریف خاندان کو نوکر بن رہے۔ یہ غنڈہ راج نہیں چلے گا 🚨
@usmanbullet2 @SdqJaan عمران بھائی شیر ہیں۔ پورا ملک اور ان کی دعائیں عمران بھائی کے ساتھ ہیں۔
@usmanbullet2 @SdqJaan یہ ہے ہمارے ملک کا لولہ لنگڑا نظام
@usmanbullet2 انشااللہ نہیں رکے گی بھائی کیلئے آواز
@usmanbullet2 اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین
@usmanbullet2 اللہ تعالی حفاظت فرمائیں بھائی کی ۔