My dear brave sisters جزاک اللہ خیر For being there for my sister میری پیاری بہنوں، آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری بہن کے لیے آواز اٹھائ جزاک اللہ خیر #BushraImranKhan #ImranKhanFightingForPakistan @PTIofficial
@soulful7867 @PTIofficial Looks like a small crowd. Needs to be at least 1 lakh people
@soulful7867 @PTIofficial جو بنی گالا گئے ھوے تھے انکی بھی حوصلہ افزائی کر دیں شکریہ
@soulful7867 @PTIofficial آواز اٹھے گی اور اٹھتی رہے گی جب تک رہائی ایک بے گناہ کی نہں ہوتی ۔ انشاللہ جس اللہ نے امتخان میں ڈالا ہے وہ ہی تدبیر بھی نکالے گا
@soulful7867 @PTIofficial بشری بی بی کے لئے آواز اٹھانا ناگزیر ہے ملک بھر میں اس معاملے کو مسلسل اٹھایا جائے ، قوم کی دلیر بیٹیوں کو سلام ، اپنا حق ہم چھین کر لیں گے ان شاء اللہ #ReleaseBushraBibi
@soulful7867 @PTIofficial Khan's loyal wife is respectable for the nation. خان کی زندگی ، بریت اور عزت کےلیے باہر نکلو۔ #خان_کا_قرض_اتارو
@soulful7867 @SHABAZGIL @PTIofficial *کامیابی کے 3 ٹپس* *بڑی سوچ، ہار نہیں ماننی،ہر ناکامی کے بعد غلطیوں کی درستگی، آپ سب کچھ کر سکتے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!*