اگر کسی کو slow poisoning کی جا تی ہے تو یہ ہرگز ڈاکٹر کے physical checkup سے نہیں پتہ چلتا بلکہ اس کے لیے blood tests کروانے پڑتے ہیں. لہذا زندگی اور موت کے معاملوں پر سیاست نہ کھیلی جائے۔
@sherafzalmarwat عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اگر ان کو کچھ ہوا تو عوام ان سب سے حساب ضرور لیں گے
@sherafzalmarwat باپ غریب بھی ہو مگر اپنی اولاد کی خواہشات پوری کرنے کی کوشش کرتا ہے اللہ پاک تمام بیٹیوں کے والدین کی مدد فرمائے، آمین
@sherafzalmarwat jb tak Khan sb ko jail se baher ni le aaty hum tab tak un ki jan ko shadeed khtra hy awr Bushra Bibi Imran Khan ki Biwi hone ki wajah se ye sb jheel rhi hen. long march awr Ik ki Azadi tak dharna hi wahid hal hy.
@sherafzalmarwat جی بالکل سلو پوائز نہیں ایک انتہائی سلو زہر ہوتا ہے جو کہ انتہائی سست روی سے جسم میں داخل ہو کر پس پردہ رہ کے اپنا کام سر انجام دیتا ہے اور کچھ عرصے بعد شکار کو ختم کر دیتا ہے۔
زندگی اور موت کے اہم معاملوں پر سیاست ہمیشہ اہم ہوتی ہے۔ صحت کو توانائی سے جوڑنے والے فیصلے ہمیں انتہائی معنی خیز لگتے ہیں۔ بلکل، صحت کے معاملوں میں ہمیشہ بابا نہ کھیلیں۔
@sherafzalmarwat میں کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا غلامی سے بہتر موت ہے، عمران خان ❤️
@sherafzalmarwat رجیم چینج آپریشن کے پاکستان کی معیشت پر اثرات: تحریک انصاف کے دور میں جو مہنگائی کی شرح %12 تھی وہ پی ڈی ایم نے %29 پر پہنچا دی، تحریک انصاف کے دور میں جو شرح نمو %6.2 تھی وہ %1 پر پہنچا دی۔
@sherafzalmarwat عمران خان نے سارے تجزیے غلط ثابت کردیے حامد میر