جاوید خان میرے مداح ھیں جن کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ایک گاوں سے ہے۔ جاوید خان خود بھی گلوکار ھیں۔ میری پہلی میوزک الپم سئیاں کی کیسٹ پچھلے 20 سالوں سے انھوں نے آج بھی اپنے پاس محفوظ رکھی ہوئی ہے۔ #FanLove ❤ #JavedKhan #Sayyan #FaysalAbbas #FaisalAshraf
0
0
0
9
0
Download Image