حفیظ اللہ نیازی سپریم کورٹ سے گڑگڑا کر اپیل کر رہے ہیں کہ ان کے بیٹے حسان نیازی کو بازیاب کروایا جائے مگر پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے. یہ ہے اس نظام اصل چہرہ. اللہ کرے حسان نیازی خیریت سے ہو اور جلد واپس آئے. اور باقی سیاسی قیدی بھی جلد رہا ہو کر اپنے اپنے گھر والوں سے ملیں آمین
@ovaismangalwala @Shiffa_ZY آمین آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ovaismangalwala بے بس نہیں ، بے غیرت ہے! نظام والے جنگلی پن کا مظاہرہ کر رہے !
@ovaismangalwala I almost feel sorry for Hafeez Ullah Niazi....almost....
@ovaismangalwala @Shiffa_ZY ان شااللہ ، اور تمام گمشدہ لوگ بھی اپنے اپنے گھروالوں سے جلد مل جائیں آمین
@ovaismangalwala اگر اس کو اپنے بیٹے کا دکھ نا ہوتا تو آج یہی آدمی ٹی وی پر بیٹھا ان ظالموں کے حق میں بول رہا ہوتا
@ovaismangalwala یہ سارے حربے ہیں لوگوں کو دباؤ میں لانے کیلیے ویسے حسان نیازی اور عباد فاروق کا کچھ بھی نہیں بگاڑسکتےعوام کوجواب دیناپڑے گااوربڑاسخت ردعمل آۓ گا پہلے بھی کونسا عوام کمپنی کے گن گاتےہیں مزید اسطرح کی حرکتوں سے ننگے ہوں گے اور پھر انکےخلاف سرعام لوگ نام لے لے کر بولیں گے