ٹھیک ہے ملاقات ہوتی رہتی ہے لیکن موصوف اتنے ہکے بکے کیوں رہ گئے صحافی کو دیکھ کر.
@meddytweets بھائی کیوں ہونی چائی ہے ملاقات ذرا روشنی ڈالیں گے؟ ورکر مر رہا ہے پچھلے ایک سال سے کسی کا بیٹا کسی باپ کسی کی ماں قید ہے اور یہ چمن چوتیے ملاقات کریں و بھی اپنے عہدے کے لیے۔ ملاقات صرف اُن اسیران کی رہائی کے لیے ہو سکتی ہے لیکن باقی کسی چیز کے لیے نہیں
@meddytweets ٹیم محبت آگاہی سروس پر متوجہ رہیں شکریہ 💐 x.com/ishq712/status…
@meddytweets ٹیم محبت آگاہی سروس پر متوجہ رہیں شکریہ 💐 x.com/ishq712/status…
@meddytweets سارا مسئلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ہے یہ نون لیگ کے ساتھ مل کر پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کا چئیر مین بننا چاہتا ہے
@meddytweets یہ انسان اپنے عہدے کے لحاظ سے زیادہ بولتا ہے اور مشکوک حرکات کرتا ہے۔ مجھے تو اس پر پہلے دن سے شک ہو رہا ہے بھائی 🙁
@meddytweets نظام دین کے ٹاؤٹ چھچھور دین کا بھانڈا پھوٹ گیا🤡