یہ دھاندلی اتنی بڑی دھاندلی تھی کہ مسلم لیگ کا ووٹر شرمندگی سے جیت منانے بھی باہر نہیں نکلا
47
1K
4K
40K
7
@intazarpanjutha Lol, they are looking at one another saying...who voted for us?
@intazarpanjutha تو اس سب میں قیادت نے کیا کرلیا؟ ویک اینڈ پر احتجاج کی کال کے علاوہ؟؟
@intazarpanjutha انہوں نے ووٹ ڈالا ھو تو خوشی منانے باہر آئیں
@intazarpanjutha وہ ووٹ ڈالنے نہیں نکلا جیت کیا مناتا
@intazarpanjutha مسلم لیگ کا ووٹر ہے کیا ؟۔ اگر ووٹر ہوتا تو دھاندلی کی ضرورت کیوں پیش آتی؟