Search results for #neoPakistan
An absolute stunner ✨ @BXaryab during the recordings of #eid special edition of #neoPakistan More ➡ instagram.com/p/C5l3G_aCjyW/…
Xaryab Rajput and Anwar Khwar bring Eid Mubarik on Neo TV as the #neoPakistan duo host various special guests all three days of Eid Ul Fitr. Don't forget to watch! #eid @BXaryab @anwaar_khawar
Today on @NeoNewsUR Morning Show “Neo Pakistan” Had a wonderful time with amazing hosts @XaryabRajput @anwaar_khawar , hope to see you all soon again!! #arafzal #neonews #neopakistan #morningshow #softec #lahore #pakistan
ایک سپورٹر ن لیگ کا تو دوسرا خان کا فین۔ نیا وزیراعظم کیسا ہونا چاہیے؟ سوشل میڈیا پر وائرل بہن بھائی - ابراہیم راشد اور عرفہ راشد-کی نیو پاکستان میں دلچسپ باتیں @anwaar_khawar @BXaryab #PMLN #Elections2024 #PTI #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews
آئی ایم ایف نے دو شرطیں رکھیں ، حکومت نے لوگوں کو نقصان پہنچانے والی شرط قبول کر لی ۔ پٹرول کی قیمت کیوں بڑھی؟ ماہر معیشت عرفان مفتی نے ساری گیم کھول کر رکھ دی ۔ @IrfanMufti1 @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews #PetrolPriceHike
حارث رؤف اور محمد حفیظ کے بارے میں کیے گئے فیصلے ٹیم پر کتنے اثرانداز ہوں گے؟ اس بار کا پی ایس ایل کیسا ہوگا؟ @alimehdi30 @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews #PSL2024
چوتھی بار وزیراعظم کا نعرہ لگانے کے بعد ن لیگ پیچھے کیوں ہٹ گئی؟؟ سینئر تجزیہ کار عادل شازیب نے موجودہ سیاسی صورتحال کلیئر کردی! #NeoNews #NeoPakistan #PMLN #Elections2024
آصف زرداری کے تحریک انصاف سے رابطے؟پورے الیکشن ن لیگ پر تنقید۔۔ کیا پیپلز پارٹی پھر ن لیگ کے کندھوں پر رکھ کر بندوق چلانا چا رہی ہے؟ سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی سے اینکرز کے انتہائی سخت سوالات @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews #NeoPakistan…
محسن نقوی کا کرکٹ کو پورا ٹائم نہ دینا پی ایس ایل کو کتنا متاثر کرے گا؟ @iHasnainLiaquat @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #PSL2024 #MorningShow #NeoNews
ن لیگ کی سیاست ختم ؟؟ اپنے ہی پیروں پرکلہاڑا مارنے کی تیاری۔۔مریم نواز پنجاب کیلئے دوسری عثمان بزدار؟ سینئر تجزیہ کار نسیم صدیقی پھٹ پڑے ،بڑے انکشافات @iNasimSiddiqui @anwaar_khawar @BXaryab #NeoNews #NeoPakistan #PMLN #MorningShow #MaryamNawaz #Election2024
علی امین گنڈا پور کو ریلیف ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کیا یہ انقلاب کا پہلا قدم ہوگا؟ سینئر تجزیہ کار رشید صافی نے بڑا اشارہ دے دیا @Rashidsafi @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews #ElectionResults2024
گروتھ کی بات تو چھوڑ دیں، اگر یہ چند کام نہ ہوئے تو معیشت بچانا مشکل ہو جائے گا۔ ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی @BXaryab #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews
لاہور:سپیرئیر سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول کا رنگارنگ میلہ جاری @BXaryab @anwaar_khawar #Lahore #Superior #sports #festival #NeoPakistan #NeoNews
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی ذہین ٹیم کا پورا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟ صحافی رائے شاہنواز نے اندر کی خبر دے دی @Aadiiroy2 @RaiShahnawaz @ItsFSW @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #AI #Election2024 #MorningShow #NeoNews
سیاستدانوں کے اکاؤنٹس سے جارحانہ ٹویٹس کا معاملہ آخر ہے کیا؟ انہیں خود بھی کیوں نہیں پتہ ہوتا ہے کہ ٹویٹ ہوا کیا ہے؟ صحافی فرخ وڑائچ نے کچاچٹھا کھول کر رکھ دیا @Aadiiroy2 @RaiShahnawaz @ItsFSW @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #socialmedias #Election2024 #MorningShow…
یوٹیوبرز سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا سے نامور صحافیوں سے زیادہ پیسے کمانے لگے۔ سارا کھیل کیا چل رہا ہے؟ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ نعمان سلیم نے سارے راز کھول دیئے @Aadiiroy2 @RaiShahnawaz @ItsFSW @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #socialmedia #Election2024 #MorningShow #NeoNews
کیا جماعت اسلامی بھی پی ٹی آئی کی طرح عدالتوں میں جائے گی؟ سراج الحق نے لائحہ عمل بتا دیا @SirajOfficial @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #Election2024 #MorningShow #NeoNews
یہ الیکشن نہیں بلکہ ٹک ٹاک الیکشن تھا جو بہت ہی گہرائی تک گیا ہے۔ صحافی رائے شاہنواز کا شاندار تجزیہ @Aadiiroy2 @RaiShahnawaz @ItsFSW @anwaar_khawar @BXaryab #NeoPakistan #AI #Election2024 #MorningShow #NeoNews
الیکشن کے دوران آر ٹی فیشل انٹیلی جنس کا خطرناک استعمال! صحافی فرخ وڑائچ نے واقعات شیئر کر دیئے۔ @Aadiiroy2 @RaiShahnawaz @ItsFSW @anwaar_khawar @BXaryab #ElectionResults2024 #NeoPakistan #MorningShow #NeoNews