Search results for #PP17
TLP کے رہنما مفتی حنیف قریشی نے بھی گواہی دے دی کہ #PP17 سے پی ٹی آئی امیدوار راجہ راشد حفیظ جیتے ہیں۔۔!! #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
جید عالم دین مفتی حنیف قریشی صاحب #PP17 میں کی گئی تاریخی دھاندلی اور منڈیٹ چوری کے متعلق بتاتے ہوئے۔ ہر خاص و عام کو معلوم ہوچکا ھے کہ کیسے عوام کے ووٹوں کی تضحیک کی گئی ھے۔ #MandateTheives
اس سے قبل کے اصل فارم 45 میں ردوبدل کرکے #PP17 کی عوام کے منڈیٹ کو چوری کرلیا جائے میں ایک بار پھر سے اصل فارم 45 آپکے سامنے پیش کررہا ہوں۔ آپ سب یہ فارم 45 اپنے پاس محفوظ رکھیں اور تمام دوستوں کو بھی اس سے آگاہ کریں۔ یہ منڈیٹ صرف @PTIofficial کا ھے drive.google.com/drive/mobile/f…
لحمدللہ ہمارے پاس اصل فارم 45 حلقہ PP17کے موجود ھیں۔ کسی قسم کی ردوبدل انکو مزید بےنقاب اور شرمندہ کرے گی۔ اس وقت #PP17 کے گھر گھر میں اصل فارم 45 پہنچ چکا ھے۔ بہتر یہی ھے کہ عوام کا فیصلہ تسلیم کیا جائے اور مسترد شدہ لوگوں کو عوام پر مسلط نہ کیا جائے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
الحمدللہ ہمارے پاس اصل فارم 45 حلقہ PP17کے موجود ھیں۔ کسی قسم کی ردوبدل انکو مزید بےنقاب اور شرمندہ کرے گی۔ اس وقت #PP17 کے گھر گھر میں اصل فارم 45 پہنچ چکا ھے۔ بہتر یہی ھے کہ عوام کا فیصلہ تسلیم کیا جائے اور مسترد شدہ لوگوں کو عوام پر مسلط نہ کیا جائے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
یونین کونسل 11 خیابان سرسید شیخ شہزاد احمد کے گھر پر پی ٹی آئی کے ٹائیگرز کا جشن #shahryar_riaz #NA56 #raja_rashid_hafeez #PP17 #ejaz_kahan_jazi #pp16 #Rawalpindi #punjab #Pakistan #PakistanZindabad #PTi_ZinDaBaD
پی پی 17 پنڈی میں تحریک انصاف کا امیدوار جیت رہا تھا، شام کو ن لیگ کے امیدوار دفاتر بند کر کے جاچکے تھے مگر صبح معلوم ہوا ن لیگ جیت گئی، جماعت اسلامی کے ایک اور امیدوار رضا شاہ نے بھی بھانڈا پھوڑ دیا۔ #awamikhabar #pp17
Raja Rashid Hafeez didn't lose a single polling station from #PP17 but he still lose magically.
شیخ شہزاد احمد یونین کونسل 11 خیابان سر سید راولپنڈی میں تمام پولنگ سٹیشنز سے فارم 45 وصول کرنے کی بعد تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی پر ریلی کی قیادت کرتے ہوئے #shehryarriazrwp #na56 #RajaRashidHafeez #pp17 #ijazkhanjazi #pp16 #Minar #Rawalpindi #punjab #Pakistan
Not to fight for freedom is not an option now! #VoteForImranKhan #VoteForPTI #ObligationDone #NA56 #PP17 #GeneralElections2024 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا #وزیراعظم_عمران_خان #ظلم_کابدلہ_ووٹ_سے @ShehryarRiaz56 @RajaRashidHafiz @ImranKhanPTI @PTIofficial
#NA56 #PP17 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو People have come out to vote! #Elections2024 #PakistanElection
@PTI_Politics #NA56 #PP17 i cast my vote for #votePTI but the polling station does not have any trained staff and no security arrangements #pti polling agents were not present inside the polling room. Polling station was more like filled with #PMLN camp office #Elections2024