Search results for #NA8ForRehanZeb
باجوڑ میں پی ٹی آئی کا ایک نوجوان رکن اکیلا اپنی ہی پی ٹی آئی اور پارٹی کے اتحادیوں سے الیکشن جیت گیا۔ #NA8 #NA8ForRehanZeb #bajawar
Today we will show the world that who the fucker was restricting zeb family from tickets ✌️ #by_election #NA8ForRehanZeb
Today we will show the world that who the fucker was restricting zeb family from tickets ✌️ #by_election #NA8ForRehanZeb
I have casted my vote. Victory loading on both NA-8 & PK-22 Bajaur Insha'Allah... Keep resisting, tigers! Election symbol: Tap نلکا #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
میرے باجوڑ کی غیرت مند قوم نے کمال کردیا! 🔥 21 اپریل کو آپ سب نے شہید ریحان زیب خان کے خون کا بدلا لینا ہے — ووٹ کی طاقت سے! NA-8 اور PK-22 دونوں سیٹس جیت کر قائد عمران خان کو گفٹ کریں گے۔ موروثیت کا بت پاش پاش ہوگا! #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
شدید بارش کے باجود تحصیل ماموند کا قافلہ خار گراؤنڈ جلسہ گاہ کی طرف رواں دواں اس جزبے کو کیسے شکست دوگے؟ #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
پانچ کروڑ روپے پر ٹیکٹ خریدنے والے اور روپے وصول کرنے والوں پر زمین تنگ کرنے والا مرد مجاہد جناب مبارک زیب خان قوم کا مظلوم بچہ انشاء اللہ ہر قسم حربوں کے باوجود میدان مارے گا۔✊ #PK22ForRehanZeb #NA8ForRehanZeb #اب_نکلنے_کا_وقت_ہے
NA-8 & PK-22, district Bajaur. 📍 Election symbol: Tap (نلکا) Polling date: 21st April. #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
کل انشاءاللہ 3 بجی سکندرو Vc57 میں مبارک زیب خان کا ایک بڑا جلسہ ہوگا۔۔ فرید اللہ جس میں مبارک زیب خان' میاں حبیب گل ' نیک رحمان اور شہید ریحان زیب خان کا والد صاحب بابا جان شرکت کرینگے #PK22ForRehanZeb #NA8ForRehanZeb #اب_نکلنے_کا_وقت_ہے
پی کے 22 امیدوار لائق زادہ لائق صاحب آپ باجوڑ قوم کا ہیرو ہیں، باجوڑ عوام اپ پر فخر اور خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں....🌹💞👏 Love you 🌷🙋♂️ #PK22ForRehanZeb #NA8ForRehanZeb #
پی کے 22 امیدوار لائق زادہ لائق صاحب آپ باجوڑ قوم کا ہیرو ہیں، باجوڑ عوام اپ پر فخر اور خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں....🌹💞👏 Love you 🌷🙋♂️ #PK22ForRehanZeb #NA8ForRehanZeb # https://t.co/jOo3WUy3X7
امیدوار: مبارک زیب خان نشان: نلکا باجوڑ کی غیور عوام 21 اپریل کو نلکے پر مہر لگانا🔥🔥🔥 #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb #JusticeForRehanZeb
Tehsil Arang, District Bajaur 📍 Our election campaign is in full swing alhamdulillah. We are in a position of winning both NA-8 & PK-22 seats with clear majority! Election symbol: Tap (نلکا) #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
شدید بارش کے باجود آج تنگی، چارمنگ میں لوگوں نے زبردست تعداد میں نکل کر شہید ریحان زیب خان کے نظریے کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا۔ 21 اپریل کو نلکا پہ ٹھپے لگا کر شہید ریحان زیب کے خون کا بدلہ ووٹ سے لینے کا وعدہ! انتخابی نشان: "نلکا" #PK22ForRehanZeb #NA8ForRehanZeb
باجوڑ کے موروثی سیاست دانوں کے منہ پر ایک زوردار تماچہ ہے یہ۔ انشاءاللہ 21 اپریل کو باجوڑ کے عوام شہید ریحان زیب خان @RehanZeb21 کے بھائی @MubarakZeb22 کو کامیاب کراکے ان کے ارمان کو پورا کریں گے اور ان کے روحِ کو سکون پہنچایے گے۔ #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb #ReleseImrankhan
باجوڑ کے موروثی سیاست دانوں کے منہ پر ایک زوردار تماچہ ہے یہ۔ انشاءاللہ 21 اپریل کو باجوڑ کے عوام شہید ریحان زیب خان @RehanZeb21 کے بھائی @MubarakZeb22 کو کامیاب کراکے ان کے ارمان کو پورا کریں گے اور ان کے روحِ کو سکون پہنچایے گے۔ #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb #ReleseImrankhan
موروثیت اور پیسوں کی سیاست کا بت پاش پاش۔۔۔ باجوڑ کے لوگوں کے اس جزبے کو شکست دینا مشکل ہی نہیں، نا ممکن ہے! شکریہ ارنگ #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
ظلم کا بدلہ ووٹ سے! #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
Clean Sweep loading on both NA-8 & PK-22 Bajaur, Insha'Allah! Symbol: Tap (نلکا) #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
Clean Sweep loading on both NA-8 & PK-22 Bajaur, Insha'Allah! Symbol: Tap (نلکا) #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb
شہید @RehanZeb21 اور قائد @ImranKhanPTI کے نظریے کی حفاظت کا سلسلہ زور و شور سے جاری! آج ارنگ کے لوگوں نے شدید بارش کے باجود نکل کر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ارنگ کے غیور لوگوں کو شدید بارش بھی نہ روک سکی! روک سکو تو روک لو، جیت "نلکا" کی ہوگی! #NA8ForRehanZeb #PK22ForRehanZeb