Search results for #KPUpdates
ممبر قومی اسمبلی ذوالفقار خان کا اچانک پبی ہسپتال کا دورہ.. مریضوں کی عیادت کی اور ہسپتال سٹاف کو سختی سے ہدایات جاری کی کہ تمام مریضوں کو بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں اور خاص کر میڈیسن (دوائیوں) کو تمام مریضوں تک آسانی سے پہنچانے کی تاکید کی گئی ۔.. #KPUpdates
پشاور: صوبائی وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خلیق الرحمان نے آج صوبائی مشیر خزانہ مذمل اسلم کے ساتھ صوبہ بھر میں ٹیکس کولیکشن کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اور ایس این جی کنسلٹنٹ بھی موجود ۔ #KPUpdates
خیبرپختونخوا کے وہ کھلاڑی جو بین اقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ انہیں ہم مکمل سپورٹ کریں گے۔ ہم اپنے بچوں کو انٹرنیشنل گیمز میں بھیجے گے اور انشاءاللہ ہم جیت کر دکھائیں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو #KPUpdates
ممبر صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان کی ایکسیئن پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ ارسلان خان کیساتھ ملاقات ملاقات میں حاجی زرعالم خان کو واٹر منجمنٹ ،سنیٹیشن سکیمز اور دیگر اہم ایشوز پر تفصیلی بریفننگ دی گئی #KPUpdates
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مردان میں جاری سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر صوبائی وزیر خوراک نے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ تعمیراتی کام کے رفتار کو تیز کیا جائے۔ #KPUpdates
رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ کا ہیلتھ منسٹر خیبرپختونخواہ سید قاسم علی شاہ سے ملاقات نوشہرہ کے ہسپتالوں کے مسائل کے بارے میں بات چیت تمام تر مسائل جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی #KPUpdates
Stay updated on KP's latest happenings, quick and concise in just 60 seconds! 📺 #KPUpdates #Waziristan #Dir #Chitral #Bajaur #Peshawar
Chitral Economic Zone office solarization successfully completed by Energey & Power Department of #KPEZDMC. #KPUpdates
کوہاٹ: غلام بانڈہ فلائی اوور اور گمبٹ بائی پاس روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے. #KPUpdates @PTIofficial
کوہاٹ: غلام بانڈہ فلائی اوور اور گمبٹ بائی پاس روڈ پر ترقیاتی کام جاری ہے. #KPUpdates
تیمورجھگڑا (@Jhagra) کا تمام آر اوز (ROs) کے لیے اہم پیغام۔ #IDFPeshawar #KPUpdates
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے نتائج/وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بیان تحصیل چئیرمین شپ کے لئے ضمنی انتخابات میں جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد #KPUpdates #ووٹ_عمران_خان_کا
انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان نے مرکزی کونسل کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا( @IDFKPOfficial ) کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) صوبائی صدر منتخب۔ #InsafDoctorsForum #KPUpdates
رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ صبغت اللہ کا قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چکدرہ اور گرد و نواح کی سڑکوں کی بحالی کے حوالے سے اظہار خیال #KPUpdates
انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان نے مرکزی کونسل کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا( @IDFKPOfficial ) کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) صوبائی صدر منتخب۔ #InsafDoctorsForum #KPUpdates
مرکزی کونسل کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان نے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ( @IDFKPOfficial ) کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) صوبائی صدر منتخب۔ #IDFKP #KPUpdates
پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ (جنوبی اضلاع) کے وفد کی سردار سنی سنگھ کی قیادت میں سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوابابر سلیم سواتی سے ملاقات۔ اس موقع پر وزیر اعلی کے مشیر برائے سیاحت زاہد چنزیب بھی موجود تھے۔ #KPUpdates
مردان: رنگ روڈ محب چوک سے تورو پولیس سٹیشن تک انسداد تجاوزات مہم چلائی گئی اس مہم میں تمام عارضی اور مستقل تعمیرات کو ہٹا کر PKHA کی تمام اراضی واگزار کروا دی گئی ھے۔ #KPUpdates
انصاف ڈاکٹرز فورم پاکستان نے مرکزی کونسل کی سفارشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا( @IDFKPOfficial ) کی صوبائی کابینہ کے ارکان کی منظوری دے دی۔ ڈاکٹر نبی جان آفریدی ( @DrNabiJanIDF ) صوبائی صدر منتخب۔ #InsafDoctorsForum #IDFKP #KPUpdates