Search results for #ICIDPunjab
سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ @EhsanBhuttaPK اور سی ای او پنجاب بورڈ آف انوسٹمنٹ جلال حسن @PbitOfficial بھی ہمراہ موجود ملاقات کے دوران پنجاب تیانج یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور چین کی حکومت کے مابین تعاون کے نئے معاہدے پر بھی بات چیت #InvestInPunjab #ICIDPunjab
وحدت کالونی، چائنہ سکیم اور قصور میں تین ماڈل بازاروں کی اپ گریڈیشن کا کام گزشتہ سال مکمل ہو چکا ہے اور باقی 2 میں ہیڈ آفس کی عمارت کے ساتھ کام جاری ہے جس سے نہ صرف عوام کو سہولت ہو گی بلکہ لاکھوں روپے ماہانہ کرایہ کی بچت ہو گی۔ @EhsanBhuttaPK @ModelBazaars #ICIDPunjab
ٹاؤن شپ پلازہ میں سولر پینلز کی تنصیب کا مزید معائنہ کیا اور اسے ایک ماہ میں مکمل کرنے کی خواہش کی۔ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے اور کوالٹی اشورینس کے لیے روزانہ ٹیسٹ انسپکشن رجسٹر میں درج کیے جائیں۔ @ModelBazaars #ICIDPunjab
_ @ModelBazaars مین بلڈنگ کا کام مئی کے آخر تک مکمل کرنے اور دونوں بازاروں کے ٹینسائل شیڈز 20 مئی تک مکمل کرنے کی ہدایت @EhsanBhuttaPK #ICIDPunjab
- @ModelBazaars حکومت پنجاب نے گزشتہ دو سالوں میں مرکزی ہیڈ آفس کی عمارت اور 5 ماڈل بازاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 500 میٹر فراہم کیے ہیں @EhsanBhuttaPK #ICIDPunjab
سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ کو ہیڈ آفس کی عمارت اور دو ماڈل بازاروں میں کام کی پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ سٹال ہولڈرز اور عوام کی سہولت کیلئے ٹینسائل شیڈ بنائے جا رہے ہیں سورج کی گرمی اور بارش سے بچنے کے لیے سایہ دار جگہ موجود ہو گی @ModelBazaars #ICIDPunjab
سیکرٹری صنعت وتجارت احسان بھٹہ نے ماڈل بازار کمپنی کے ہیڈ آفس کی زیرتعمیر سائٹ ، ٹاؤن شپ ماڈل بازار سائٹ اور میاں پلازہ ماڈل بازار جوہر ٹاؤن سائٹ کا دورہ کیا کام پر پیش رفت کا جائزہ لیا CFO مسٹر نوید رفاقت، GMs اور کنسٹرکشن کنسلٹنٹ مسٹر مقصود احمدبھی ہمراہ موجود #ICIDPunjab
During the meeting, discussions centered on potential collaborations between @punjab_tevta | @ICIDPunjab and @CocaColaCo The focus was on designing courses tailored to train a skilled workforce to fulfill industry requirements. @CocaCola #ICIDPunjab
Mr. Iain McLaughlin, @mc_laughlin4 President of Coca-Cola's Global Commercial Products Supply @CocaCola led a delegation to visit @PbitOfficial , where they were warmly received by Secretary ICI&SDD, @EhsanBhuttaPK CEO PBIT Jalal Hassan & their team #ICIDPunjab #InvestInPunjab
چینی کمپنی انڈسٹریل زون میں سرمایہ کاری کرے ہر ممکن سہولت دیں گے۔ چپ اور کارڈمینو فیکچرنگ میں سرمایہ کاری کا وسیع سکوپ موجود ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین @ChShafayHussain #ICIDPunjab
پنجاب کے انڈسٹریل زونز میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ سپیشل اکنامک زونز میں دس سال تک انکم ٹیکس کی چھوٹ اور ایک مرتبہ ڈیوٹی فری مشینری کی درآمد کی سہولت موجود ہے۔ @ChShafayHussain صوبائی وزیر صنعت و تجارت #ICIDPunjab #ShafayHussain
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی پنجاب سرمایہ کاری بورڈ آمد چین کی چپ مینو فیکچرنگ کمپنی کے وفد سے ملاقات چینی کمپنی کا چپ اور دیگر کارڈ کی مینو فیکچرنگ میں سرمایہ کاری میں ا ظہار دلچسپی #ICIDPunjab #ShafayHussain
✅02 RLCOs of Punjab Skills Development Authority @PunjabPsda have been added in #BusinessFacilitationCenter 1️⃣Registration of Technical Training Institute 30Days 2️⃣Renewal of Registration of Technical Training Institute 15Days #OneStopSolution #SkillDevelopment #ICIDPunjab
پروگرام کے تحت فوڈ پراسیسنگ، انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، ٹیکسٹائل اینڈ گارمنٹس اور کنسٹرکشن سیکٹرز سمیت 8 شعبوں میں سنٹر آف ایکسیلنس بنیں گے سینٹرز آف ایکسیلنس کے لئے علیحدہ بورڈ آف مینجمنٹ بنے گا #ICIDPunjab
کورسز 15مئی سے شروع ہوں گے، آئی ٹی ماہرین تربیت دیں گے نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین @ChShafayHussain #ICIDPunjab #ShafayHussain
چیف منسٹر سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مفت شارٹ کورسز کرائے جائیں گے 16 اضلاع کے 35 اداروں میں عالمی سرٹیفیکیشن کے ساتھ 6 کورسز کرائے جائیں گے @MaryamNSharif @cmopunjabpk @GovtofPunjabPK #ICIDPunjab
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ ہمراہ موجود ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ #ICIDPunjab @GovtofPunjabPK @MinisterInfoPb
بحیثیت قوم ہمیں آج کے دن یہ عہد کرنا چاہیے کہ علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ملک پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں @EhsanBhuttaPK #ICIDPunjab