Search results for #BOLNews
پی ٹی آئی کے خلاف تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے اُمید ہے سپریم کورٹ ہماری مخصوص نشستوں کو بحال کرے گی، بیرسٹر گوہر #PTI #BOLNews
دوپہر 3 بجے کی ہیڈلائنز - 3 مئی 2024 #BOLNews #3PMHeadlines
پاکستان خلا کے بامقصد استعمال کے نئے دور میں داخل ہو گیا، شہباز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کی قوم کو خلائی مشن پر مبارکباد #ShehbazSharif #BOLNews
خلائی سائنس میں نئی تاریخ رقم چانگ ای 6 پاکستانی سیٹلائٹ کے ہمراہ خلا میں روانہ #LunarMission #BOLNews
Man arrested after allegedly raping 8-year-old girl in Mansehra cstu.io/ba2e46 #imrankhan #pakistannewsroom #bolnews
دوپہر 2 بجے کی ہیڈلائنز - 3 مئی 2024 #BOLNews #2PMHeadlines
دوپہر 1 بجے کی ہیڈلائنز - 3 مئی 2024 #BOLNews #1PMHeadlines
دوپہر 12 بجے کی تمام اہم خبریں -3 مئی 2024 #BOLNews #12PMBulletin
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی، گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل کمی نے آٹو کمپنیوں کو گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبور کر دیا۔ #Automobile #BOLNews
صدرمملکت آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔آصف زرداری کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دیے جانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ #AsifAliZardari #BOLNews
دوپہر 12 بجے کی ہیڈلائنز - 3 مئی 2024 #BOLNews #12PMHeadlines