Search results for #غلامی_نامنظور
دنیا میں بیوقوف دشمن سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں۔ #غلامی_نامنظور
جب آپ ذہنی غلام ہوں بزدل ہوں ظالم ہوں بیوقوف ہوں تب آپ آرمی چیف بنتے ہیں #غلامی_نامنظور
@Naya__Pakistan_ پاکستان میں فسطائیت کا راج ہے یزید مسند پر بیٹھا ہے مدینہ ثانی مملکت خدادا اسلامی جمہوریہ پاکستان کلمہ کی بنیاد پر بننے والے ملک کے مومنین کیا کوفیوں والا کام کرینگے یا قربانی کے لئے نمرود کی آگ میں گھسے گے یزید کے سامنے ڈٹ کرامام حسین علیہ السلام کی پیروی کرینگے #غلامی_نامنظور
جس ملک میں ایک فوجی یونٹ کے سپاہی کو کوئی ہاتھ لگائے تو پورے تھانے کی بجا دی جاتی یے جیسے بہاولنگر میں ہوا۔ تو پھر سوچیں، کور کمانڈر لاہور کے گھر کو عام عوام کیسے ہاتھ لگا سکتی ہے؟ کوئی صاحب عقل شخص ان ڈفرز کی بات مانے گا؟ #غلامی_نامنظور
آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس تو وڑ گئی۔ #غلامی_نامنظور
#غلامی_نامنظور https://t.co/ssmkmFGJV2
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس دی پین دی سری۔ #غلامی_نامنظور
پاکستان میں بس آئی ایس آئی کی نگرانی میں نکاح کرنا باقی رہ گیا یے ، وقت بعید نہیں کہ عدالتیں حکم دیں کہ نکاح کے وقت گواہوں کا آئی ایس آئی سے ہونا لازمی ہے۔ #غلامی_نامنظور
ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خواتین کو پارٹی سے دور رکھا جارہا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرویو کا کھیل رچایا گیا تاکہ من پسند خواتین کو عہدے بانٹ دیے جائیں۔ پارٹی کی تباہی اس کے اندر سے ہی ہو رہی ہے۔ #غلامی_نامنظور
اس کو پارٹی میں چھوڑا گیا ہے۔ اس پر نظر رکھیں، یہ چاند بھی بہت جلد طلوع ہونے والا ہے۔ #غلامی_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں منتخب نمائندے، کھسی ہیں۔ #غلامی_نامنظور
Always serving the elites... #غلامی_نامنظور
#غلامی_نامنظور کوئی بھی غیرت رکھنے والا شخص ایسی غلامی کی زندگی قبول نہیں کر سکتا۔ ہمیں اپنے ملک میں اپنے آئین اور قرآن کے مطابق زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔ ہماری مرضی ہم اپنی نمائندگی کے لیے کس کو چنیں اور کس کو نہیں۔
#غلامی_نامنظور کوئی بھی غیرت رکھنے والا شخص ایسی غلامی کی زندگی قبول نہیں کر سکتا۔ ہمیں اپنے ملک میں اپنے آئین اور قرآن کے مطابق زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔ ہماری مرضی ہم اپنی نمائندگی کے لیے کس کو چنیں اور کس کو نہیں۔
یہ شخص، پاکستان کا دشمن ہے۔ یہ بات سمجھنے میں آپ کو کتنا دماغ چاہیے؟ #غلامی_نامنظور