Search results for #اردو_ورثہ
حاکم وقت اتر آیا ہے اداکاری پہ لوگ مجبور ہے ظالم کی طرفداری پہ جس جرم پہ کبھی کاٹی جاتی تھی گردنیں آج اعجاز ملتے ہے اس غداری پہ #اردو_زبان #اردو_ورثہ
جو بات تیری بات میں ہے کہاں میری اوقات میں ہے فون بھی ٹھیک ہے بس سکون تو ملاقات میں ہے واللّٰہ واللّٰہ واللّٰہ تیرا سراپا غزل کے سے حالات میں ہے سنو! الفاظ بھی شرما جائیں کہہ دوں جو خیالات میں ہے؟ بھیگی ہوں گی زلفیں تیری خوشبو تیری,برسات میں ہے #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو_ورثہ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﭘﺮﮐﺎﺭ ﺟﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ یہ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﺩﺍﺋﺮﮦ ﮈﺍﻝ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻻ ﺟﺎﺗﺎ #فروغ_اردو #اردو_ورثہ #اردو_زبان
منہدم ہوتاچلاجاتاہےدل سال بہ سال ایسالگتاہےگرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے #فروغ_اردو #اردو_ورثہ #10_April_2024
"I think having land and not ruining it is the most beautiful art that anybody could ever want." #naturelover #naturephotography #قومى_زبان #اردو_زبان #اردو_ورثہ
#اردو_ورثہ پروردگار صرف بنا دینا کافی نہیں... 🥹 تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر ہم لوگ تیری کُن کا بھرم رکھنے آئے ہیں پروردگار یار،,,,,,,,, ہمارا خیال کر 🤕 افکار علوی 🍂💫
#اردو_ورثہ جانے کس وقت کہاں آگ لگا دوں اس کو عشق کرنے کا جو سامان کیا ہے میں نے تُو بھی کیا یاد کرے گی اے میری عزت نفس تجھ پہ کس شخص کو قربان کیا ہے میں نے 🥹🍁🍀💫 🍂💫
☘️🌸🌾🪷😊💫 ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے محبت ہو تو کہہ دینا یہاں اب ہم نہیں رہتے 💫💔 #اردو_ورثہ
#اُردو_ورثہ کون ایسا ہے جو اب کرب سنبھالے میرے۔۔۔ !! اب بھی جینے کے ہیں انداز نرالے میرے۔۔۔۔ !! وہ جو دشمن ہے تو پھر زخم نیا دے کوئی__!! وہ جو میرا ہے تو پھر عیب چھپالے میرے__!! اب میرے زکر پر موضوع وہ بدل دیتا ہے۔۔!! وہ جو ہر بات پر دیتا تھا حوالے میرے...😊 🍂💫❣️
#اردو_ورثہ کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے یاد کرنے کے لیے عمر پڑی ہو جیسے💫 🍂 🍃☘️💫
✨💖🍀💫 اُنھیں جو ناز ہے خود پہ نہیں وہ بے وجہ محسن کہ جس کو ہم نے چاہا ہو وہ خود کو عام کیوں سمجھے #اردو_ورثہ 💫🍃🪷☘️
"I think having land and not ruining it is the most beautiful art that anybody could ever want." #naturephotography #naturelovers #NaturalBeauty #قومى_زبان #اردو_زبان #اردو_ورثہ
نیم تاریک سا ماحول ہے درکار مجھے ایسا ماحول جہاں آنکھ لگے ۔۔۔۔ ڈر نہ لگے #اردو_ادب #اردو_ورثہ
"موسم کی ھئیت سے کچھ سیکھ زندگی کبھی تو مثل بہار ، رنگ بکھیر اپنے" #قومی_زبان #اردو_شاعری #اردو_ورثہ #naturephotography #naturelovers
"آو آسماں کی سیر کو نکلیں، کھو جائیں زمین کے باسی اجازت نہیں دیتے!" #قومى_زبان #اردو_شاعری #اردو_ورثہ #nature #life
المیہ یہ بھی ہے کہ بہت سی من چاہی چیزیں اس وقت ملتی ہیں جب دل میں ان کی خواہش تڑپ تڑپ کر دم توڑ چکی ہوتی ہے یہ دل نہیں ہے صاحب۔ناکام آرزوٶں، ٹوٹے خوابوں اور حسرتوں کا مردہ خانہ ہے #اردو_ورثہ #قومی_زبان