انسان کے برے وقت میں ہی اسکو اپنے سے جڑے ہر رشتے کی حقیقت کا پتا چلتا ہے کہ کون آپکی پرواہ کرتا ہے اور کون صرف جتاتا ہے پچھلے کچھ دنوں سے مجھے میری بیماری نے بہت اچھے سے سمجھا دیا ہے کہ وہ لوگ جن سے ہم ہر معاملے میں compromise کرتے ہیں وہ لوگ آپکی مجبوری،درد بلکل نہیں سمجھتے 🙂
0
0
2
21
0