مرے سرجن کبھی نہ ڈیوٹیوں پہ مسکرایا تُو پکوڑہ دیکھ کے جانے مجھے کیوں یاد آیا تُو یہی اک بات ہے اچھی مرے ایچ او تمہاری بس کرا کے بعزتیاں سب سے ہمیشہ مسکرایا تو گیا تھا گائنی میں کال کرنے تُو تو کیا غم خوشی ہم کو ہےکہ زندہ سلامت لوٹ آیاتو #HOs #Medicallife #Housejob #memories
1
0
0
28
0