جب کوئی پیار میں ہارا ہو گا ٹوٹا ایک ستارہ ہوگا شرک میں معافی ملنے لگی تو تم سے عشق دوبارہ ہوگا اس نے مڑ کر دیکھا ہے تو پچھلا قرض اتارا ہوگا یہ تو گھر کی بات یے اس نے دل کو جان سے مارا ہوگا تیری آنکھ سمندر ہوگی میرا ظرف کنارہ ہوگا میں نے پیارکیا تھا لڑکی تم نے وقت گزارا ہوگا #krq
0
0
0
10
0