Attiq Ur Rehman @attiq_mangla
Joined January 2023-
Tweets265
-
Followers8
-
Following112
-
Likes984
یہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں، اور زکوٰۃ ادا کریں، اور لوگوں کو نیکی کی تأکید کریں، اور بُرائی سے روکیں۔اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضے میں ہے۔ ﴿سورۃ الحج، ۴۱﴾
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور تم کو قیامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا۔ تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا وہ مراد کو پہنچ گیا اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے سورۃ آل عمران آیت نمبر 185
جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔ (ترمذی،۳۳۸۱)
اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا! ﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾
پورے قرآن کی مختصر ترین تفسیر، آپ اسے زندگی میں ایک بار ضرور پڑھیں۔ جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرً!
This is one of the most beautiful recitations you will ever come across... ❤️
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾
جن لوگوں نے کفر اپنایا اور کافر ہونے کی حالت ہی میں مرے، ان میں سے کسی سے پوری زمین بھر کر سونا قبول نہیں کیا جائے گا، خواہ وہ اپنی جان چھڑانے کے لیے اس کی پیشکش ہی کیوں نہ کرے۔ ان کو تو دردناک عذاب ہو کر رہے گا، اور ان کو کسی قسم کے مددگار میسر نہیں آئیں گے۔ (سورۃ آل عمران، ٩١)
تہجد کا حیرت انگیز تعارف : کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور قیام اللیل میں کیا فرق ہے ؟ سب سے زیادہ تحقیق جو میں نے قیام اللیل کے متعلق کی ہے ، اس سے آپ کے تن بدن میں رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ میری خواہش ہو گی کہ آپ سب اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔
Learn this powerful dhikr to erase your sins
Four things you should do before going to bed
قالَ ﷺ: بَلِّغُوا عَنِّي وَلَوْ آيَةً میرا پیغام لوگوں کو پہنچاؤ، اگرچہ ایک ہی آیت ہو. اور بنی اسرائیل کے واقعات تم بیان کر سکتے ہو، اس میں کوئی حرج نہیں. اور جس نے مجھ پر قصداً جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے. بخاری 3461 (ترمذی 2669؛ مشکوٰۃ 198)
اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾
جن لوگوں سے جنگ کی جارہی ہے، اُنہیں اجازت دی جاتی ہے (کہ وہ اپنے دِفاع میں لڑیں) کیونکہ اُن پر ظلم کیا گیا ہے، اور یقین رکھو کہ اللہ ان کو فتح دِلانے پر پوری طرح قادر ہے۔ ﴿سورۃ الحج ، ۳۹﴾
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔ (سورۃ ابرہیم : 42)
کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾
ɖǟռɛɛռ ǟʟi۔�.. @DaneenAliI
15K Followers 10K Following A Muslim❤ - Dual Citizen 🇵🇰🇬🇧 - Pakistani By Blood 💚 -Sagacious-🚫DM🚫 ***Spree Account @DaneenAleاحادیثِ مبا.. @Ahadees_mubarak
2K Followers 3K FollowingHyperquranemia @Quran_minafrica
103 Followers 243 Following مشاركة حب القرآن للعالم|| Partagez l'amour du Coran avec le monde|| A student who loves the Quran. A testimony for us on the day of Qiyamah.☪️❤️Hoor-ul-Ain @hoori_tweets
927 Followers 223 Following #ALHAMDULILLAH MUSLIM😇 she/her #PAKISTANI Insta: @hoori_tweets https://t.co/3oT4B4B8rlمیری زات زر�.. @mohsin13_nadia
7K Followers 6K FollowingKhaqan Ali @khaqanAli1
568 Followers 3K Following LUMS, Corporate Relations Lead. Punjabi, Lahori and a marketer.😷(خاموش م.. @myself573
24K Followers 9K Following کچھ تو عنایتیں ہیں میرے کارساز کی ۔۔۔ اور کچھ میرے مزاج نے تنہا کیا مجھے ۔۔۔smile2jannah @smile2jannah
166K Followers 179 Following YouTuber | Political & Social Commentator | Founder of @s2jnewsHBL @HBLPak
139K Followers 38 Following Disclaimer: HBL will never ask for customer's personal data on public platforms. Please avoid sharing any such data via social media.𝐑𝐄𝐌𝐈𝐍�.. @DailyRemindrs_
64K Followers 23K Following And remind, for indeed, the reminder benefits the believers. Quran 51:55. https://t.co/1WaiHaFIqi✍. https://t.co/wa0tV3tq4R✍.احادیثِ مبا.. @Ahadees_mubarak
2K Followers 3K FollowingBassem Youssef @Byoussef
11.7M Followers 666 Following political satirist,vegan,documentary :tickling Giants,book: revolution for dummies instagram: https://t.co/mtJB6E7ZZb official facebook belowPresident of Zimbabwe @edmnangagwa
1.1M Followers 81 Following Official Twitter account of Emmerson Dambudzo Mnangagwa, President of the Republic of Zimbabwe 🇿🇼عائشہ @Aeysha_0
4K Followers 2K Following boldly exploring the chaos of existence #PmlN_Fun_Tastic_Group #گپ_شپام ابراہیم @DrSaima16
18K Followers 785 Following MCPS medicine, FCPS Cardiology Consultant CardiologistMuhammad Tariq @DrMohdTariq
7K Followers 304 Following Professor of Molecular Biology at LUMS| Epigenetics, Gene Regulation and Development| An optimist, an idealist, a perfectionist and a determined fighterᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄ.. @Charlie_307
66K Followers 17 Following تھوڑا نٹ کھٹ // تھوڑا تلخ // تھوڑا غصیلا // طنزو مزاح // نئے دور کا پرانی سوچ والا چارلی چیپلن // ذاتی مشاہدات رکھنے والا // باقی فالو کرو تو سمجھ لیناحليمة سعد�.. @HaleematourS
44K Followers 5K Following True knowledge exists in knowing that you know nothing.🦋Nigeriansunni @Nigeriansunni
39K Followers 244 Following •Qur'ān post and Islamic reminders around the world• The Nigerian Mishary|Sheikh Abdullahi Juhany|Sheikh Musa Abuzaghlehقرآن و احاد�.. @deene_e_islam
11K Followers 1 Following بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے(بُخاری 7277؛مُسلم 2005) جس نے رسول کی اطاعت کی اس نے دراصل اللہ کی اطاعت کی (النساء 4:80)Hamna Malik @hamnatweets
43K Followers 933 Following Media Practitioner • Project Manager @VofBalochistan • Communication Expert • Tweets & opinions are personalShamsa Rehmani @shamsaRehmani
14K Followers 616 Following What you seek is seeking you. Wherever you are, and whatever you do, be in love. #wanderer #seraiki #old_soul #insafian NO DMs. WhatsApp is for family onlyپیارے آقا ﷺ.. @AaqaSAWWkiBaten
287K Followers 13 Following رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا ـ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)ہارون الرشی.. @Haroon_Natamaam
272K Followers 397 Following Fan account | Die-hard fan |Tweets are my personal not by Haroon Rasheed Sahib| real Account @haroon_Natamamقرآن اردو | Q.. @QuranAasan
192K Followers 21 Following حقیقت یہ ہےکہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہےجوسب سےزیادہ سیدھاہے۔﴿الاسراء، ۹﴾ اردو ٹویٹر پر عشاقِ قرآن کا پہلا پڑاؤ #منتخب_تلاوت #جغرافیہ_قرآنی #آسان_ترجمہ_قرآنQur'an @Tilawatul_Quran
68K Followers 16 Following Daily beautiful Qur'anic Recitations to remind you and at the same time, calm your nerves🌹|| you can support us through the link below👇🏽قُرْآن کریم @TheHolyQ
80K Followers 24 Following In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful. ― #AlQuran (1:1) ― Account managed by @ZainShaikhOSINT Insider @OSINT_Insider
104K Followers 438 Following Open source intelligence • tracking militant groups • analysing politics & geopolitics •Mariam's Madness @MaddyWithKhan
219K Followers 910 Following Firestarter | With @ImranKhanPTI till the last breath | Declared Habitual Litigant by dodgy bureaucrats | Alternate acc @mariamsmadness #NayaMazdoorMuhammad Haroon Aslam @AVeteran1956
195K Followers 191 FollowingJibran Ilyas @agentjay2009
296K Followers 3K Following Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/g4roeRTKLwآزاد رینــچ @NaikRooh
250K Followers 380 Following Content Editor | Strategist | Cinephile | Script Writer | IR | History | PoliticsWaqas @worqas
112K Followers 5K Following Journalism/Writing/Code. Meme enthusiast, staunch surrealist.Salman Ahmad @sufisal
258K Followers 364 Following JUNOON https://t.co/tkoijKSYCA poet,professor, peace activist,artist,author,axe-man , https://t.co/0QbJC1m3KfMuzzammil Aslam @MuzzammilAslam3
327K Followers 890 Following PTI spokesperson on Economy & Finance. Advisor Finance to Chief Minister KP. Ex Spokesperson to Federal Finance Minister Shaukat TarinSalar Sultanzai @MeFixerr
352K Followers 802 Following Member Political Committee.Member Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.Azam Jamil اعظم @AzamJamil53
165K Followers 1K Following Corporate Trainer, Leadership Coach. Former SAPM. Chairman PTDC [email protected] https://t.co/STulbVLtuCSyed Muzammil Shah @SyedMuzammilOFL
76K Followers 189 Following 8pm Show Host @ExpressNews, Broadcast Journalist, Political Scientist, Free-Thinker, Nietzschean, Philosophy Enthusiast !!Hasan Ahmed @HASAN7077
901 Followers 1K Following A silent observer. Attention to detail. PolSci (LUMS), International Relations (外交学院 | CFAU, Beijing).Cuthecrap @_reveriee_
5K Followers 727 Following we're all carloads of addicts slaving with the drug of our own choice to survive.𝐻𝑒𝑒𝑟__シ.. @HeerKhan168
1K Followers 31 Following Allåh îs wîth yøû, Stîll wîth yøû, Alwåys wîth yøû 🤍🌸فــاطمتہ �.. @_143muhabbat
13K Followers 212 Following بیشک اللَّه کا زکر روح میں سکون بھر دیتا ہے❤️🌸Hoor-ul-Ain @hoori_tweets
927 Followers 223 Following #ALHAMDULILLAH MUSLIM😇 she/her #PAKISTANI Insta: @hoori_tweets https://t.co/3oT4B4B8rlZong @Zongers
397K Followers 1 Following Redefining seamless connectivity in Pakistan. Hit us up if you have something to share, suggest or show. We are always on duty! :)Moeed Pirzada @MoeedNj
3.3M Followers 1K Following CEO & Editor Global Village Space;TV Anchor, prominent Columnist & Blogger Washington, DC, USA.Mehdi Hasan @mehdirhasan
1.5M Followers 4K Following British-American journalist. Editor-in-chief and CEO of new media company @zeteo_news. Subscribe here: https://t.co/sEC1ETyGtnMir Mohammad Alikhan @MirMAKOfficial
477K Followers 433 Following A First Muslim Wall Street Investment Bank Founder Who Stands Firmly For Palestine. Yes, You Read It Right. Chairman https://t.co/vFiPaAl2dbJohnny The Affiliate @JohnnyMor_
20K Followers 71 Following Over $200k generated with affiliate marketing. Teaching you smart techniques to make money in a crowded space.Rauf Klasra @KlasraRauf
2.4M Followers 6K Following Journalist~MA English Literature&Msc Pol Com Goldsmith College~London. Translated Balzac, Pushkin, Tolstoy, Chekhov, Garcia, Mario Puzo&Greek Tragedies in Urdu.وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا اور وہ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب ان کو بیہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو تو بزرگانہ انداز سے گزرتے ہیں سُورَةُ الفُرۡقَانِ - 72
وَمَنْ يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 85
یہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں، اور زکوٰۃ ادا کریں، اور لوگوں کو نیکی کی تأکید کریں، اور بُرائی سے روکیں۔اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضے میں ہے۔ ﴿سورۃ الحج، ۴۱﴾
عبادات میں دل نہیں لگتا؟! آپ ﷺ نے فرمایا: اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ ابوداؤد،ح1522
رسول الله ﷺ نے فرمایا: جنت میں کچھ ایسے لوگوں کو داخل کیا جائے گا جن کے دل (نرمی، نزاکت اور الله پر توکل میں) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے. مسلم 7162 (مسند احمد 13318؛ مشکوٰۃ 5625)
وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ اور جس دن خدا کے دشمن دوزخ کی طرف چلائے جائیں گے تو ترتیب وار کرلیئے جائیں گے سُورَةُ فُصِّلَتۡ - 19
رسول الله ﷺ نے فرمایا: اگر تم کسی بات پر قسم کھا لو اور پھر اس کے سوا دوسری چیز میں بھلائی دیکھو، تو وہ کرو جس میں بھلائی ہو. اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دو. بخاری 7147 (مسلم 4273، 4272؛ ترمذی 1529؛ ابوداؤد 3277؛ نسائی 3812؛ مشکوٰۃ 3413)
Benefits of reciting Ayatul Kursiyyu after every Fard Salah...
يَتَنَازَعُونَ فِيهَا كَأْسًا لَا لَغْوٌ فِيهَا وَلَا تَأْثِيمٌ وہاں وہ ایک دوسرے سے جام شراب جھپٹ لیا کریں گے جس (کے پینے) سے نہ ہذیان سرائی ہوگی نہ کوئی گناہ کی بات سُورَةُ الطُّورِ - 23
(ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟) قُلْ مَنْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 86
رسول الله ﷺ نے فرمایا: الله نے مجھے سختی کرنے والا اور (لوگوں کو) مشکلات میں ڈالنے والا بنا کر نہیں بھیجا، بلکہ الله نے مجھے آسانی پیدا کرنے والا معلم (استاد، تعلیم دینے والا) بنا کر بھیجا ہے. مسلم 3690 (مسند احمد 8708؛ السلسلة الصحيحة 2014؛ مشکوٰۃ 3249)
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ ﴿سورۃ الفلق﴾
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : اللہ نے تم پر ماں کی نافرمانی حرام قرار دی ہے اور ( والدین کے حقوق ) نہ دینا اور ناحق ان سے مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے ، لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا ( بھی حرام قرار دیا ہے ) 1/2
(ابراہیم نے) کہا کہ خدا کی رحمت سے (میں مایوس کیوں ہونے لگا اس سے) مایوس ہونا گمراہوں کا کام ہے قَالَ وَمَنْ يَقْنَطُ مِنْ رَحْمَةِ رَبِّهِ إِلَّا الضَّالُّونَ سُورَةُ الحِجۡرِ - 56
حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے ، پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے بھی رکھ لیے تو اس نے گویا زمانے بھر روزے رکھے ۔‘‘ ( ابنِ ماجہ : 1716)
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور تم کو قیامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا۔ تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا وہ مراد کو پہنچ گیا اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے سورۃ آل عمران آیت نمبر 185
یا تمہارا کھجوروں اور انگوروں کا کوئی باغ ہو اور اس کے بیچ میں نہریں بہا نکالو أَوْ تَكُونَ لَكَ جَنَّةٌ مِنْ نَخِيلٍ وَعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْأَنْهَارَ خِلَالَهَا تَفْجِيرًا سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 91
ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ خدا نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ سُورَةُ البَقَرَةِ - 10
اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ إِنِّي خَالِقٌ بَشَرًا مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ مَسْنُونٍ سُورَةُ الحِجۡرِ - 28