ججز کے خط والا معاملہ اتنا بڑا ہے کہ اسے حکومت اور دیگر فریق چاہتے ہوئے بھی دبا نہیں سکتے۔ یہ جانتے ہیں کہ اسکی تحقیقات تو کرنا ہی پڑیں گی۔ لہذا یہ سوچا گیا کہ بہتر ہے کہ خود ہی تحقیقات کا اعلان کر دو، اپنی مرضی کا کوئی ریٹائرڈ جج لگا دو، یوں سوال کرنیوالوں کا منہ بند ہو جائے گا۔ رہی بات تحقیقات کی تو وہ تو ہم اچھی طرح manage کر ہی لیں گے۔ ویسے بھی جس ملک میں حاضر سروس جج بے خوف اور آزاد ہو کر انصاف پر فیصلہ نہ دے سکے، پولیس اور بیوروکریٹس اچھی پوسٹنگ اور وقت سے پہلے پروموشن کے لالچ میں my lord کہہ کر ہر خدمت پیش کر رہے ہوں، صحافیوں میں چاپلوس بریگیڈ دن رات خدمات پیش کر رہی، ابھی حال ہی میں ROs نے بھی تو ہماری بے مثال خدمت کی ہے تو ایسے ملک کا ریٹائرڈ جج کیا خاک اصل کرداروں کو بے نقاب کرے گا
@ameerabbas84 اپنا مرضی کا جج مطلب کوئ ایسا جج جن کے ویڈیوز مریم شریف کے پاس ہو اور وہ بیلک میل ہو
@ameerabbas84 Koi bhi retired ya serving judge intelligence agencies say tehqeeqaat nahin kar sakta.
@ameerabbas84 سر جی بھونچال آ جانا چاہیے تھا۔ یہ اصل وقت تھا رات کو عدالتیں کھولنے کا لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ جس ملک کے ہائیکورٹ کے ججز تک کی شنوائی نہیں وہ ملک کیا ترقی کرے گا اور جو ججز کے ساتھ یہ سب کر سکتے ہیں سوچے وہ عام آدمی یا کسی سیاسی آدمی یا صحافی سے کیا کچھ کر سکتے
@ameerabbas84 آپ کی اس تحریر سے صاف صاف بغض اور منافقت جہلک رہی ہے
@ameerabbas84 اصل کردار۔۔۔کیا مطلب امیر بھائی۔۔۔ابھی کوئی کسر باقی ہے یہ یقین کرنے میں کہ فوج اس سب کی ذمہ دار اور اسکا آرڈر ٹاپ سے آتا ہے۔ سیدھا آرٹیکل 6 لگائیں اور ہمیشہ کیلیے اس بے غیرتی کے آگے بندھ باندھیں۔ یہ ہے حل ۔۔۔ باقی سب آئی واش ہے
@ameerabbas84 6 judges are now at the mercy of shahbaz and shahbaz is at the mercy of ........
@ameerabbas84 جو معصوم لوگ سمجھتے ہیں کہ 6 ججز کے خط سے پہاڑ ٹوٹ پڑے گا ایسا کچھ نہیں ہونا اگر 6000 ججز بھی خط لکھ دیں تب بھی کچھ نہیں ہونا عمران خان اک بزدل قوم کے لئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر بیٹھا ہے جب تک یہ بزدل قوم ظلم کے نظام کے خاتمے کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی سب ذلت کی زندگی گزاریں